نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    آج کی تصویر

    ہاہاہا اس کھمبے پیر کو میں نے پہلے بھی کہیں دیکھا ہے:ROFLMAO:
  2. محمدظہیر

    پٹاخہ عورتیں

    یہ دھاگہ بند کیا جانا چاہیے
  3. محمدظہیر

    پہلی با وزن غزل

    اردو محفل میں خوش آمدید یاسر حسین صاحب امید ہے تعارف کے زمرے میں آپ اپنا تعاردف کرائیں گے
  4. محمدظہیر

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    اردو محفل اور محفلین سے آپ کی محبت دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت دے، ہر جائز خواہش پوری کرے۔ یوں ہی محفل پر اپنا خوب صورت کلام شیئر فرما کر لوگوں کے ہونٹوں پر مسکان بکھیرتے رہیے :):):)
  5. محمدظہیر

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    اپنے سے چھوٹوں کو بھیا کیوں کہتے ہیں آپ:)
  6. محمدظہیر

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    بہت خوب امجد راجا صاحب مزاحیہ شاعری آپ کی لاجواب ہوتی ہے:)
  7. محمدظہیر

    مبارکباد ڈاکٹرعامر شہزاد کے 2000 مراسلے

    مبارک ہو ڈاکٹر عامر صاحب۔ آپ کا گھر میں انٹرنٹ استعمال نہ کرنے کا اصول پسند آیا۔ سب کو ایسی جاب کہاں ملتی ہے جہاں ورک لوڈ کم ہو اور انٹرنیٹ وغیرہ میسر ہو :)
  8. محمدظہیر

    مشاہدے کے بغیر مطالعہ وقت ضایع کرنا ہے

    مشاہدے کے بغیر مطالعہ وقت ضایع کرنا ہے
  9. محمدظہیر

    میں محفل اور ایک سال

    Humera api congratulations on one and a half year:)
  10. محمدظہیر

    میں الہام نہیں کہ رہا ذرا مختلف جس کی کفیت سمجانے سے قاصر ہوں جیسے غالب نے کہا آتے ہیں غیب سے...

    میں الہام نہیں کہ رہا ذرا مختلف جس کی کفیت سمجانے سے قاصر ہوں جیسے غالب نے کہا آتے ہیں غیب سے یہ مضامین خیال میں۔۔ وغیرہ
  11. محمدظہیر

    شاعری الہام جیسی کوئی چیز لگتی ہے۔ عیاشی آوارہ لوگوں کا شیوہ لگتا ہے

    شاعری الہام جیسی کوئی چیز لگتی ہے۔ عیاشی آوارہ لوگوں کا شیوہ لگتا ہے
  12. محمدظہیر

    حوا کی بیٹی

    بالکل یہی کیفیت رہی پڑھتے وقت
  13. محمدظہیر

    مجھے لفظ عیاشی سے اعتراض ہے خاص کر شاعری کے ساتھ جوڑنے پر

    مجھے لفظ عیاشی سے اعتراض ہے خاص کر شاعری کے ساتھ جوڑنے پر
  14. محمدظہیر

    وحشت ہے، فراق ہے، جنوں ہے

    دوبارہ پڑھنے پر آپ کی شاعری لطف دے گئی اور نہ جانے کیوں احمد فراز کا یہ شعر یاد آیا عشق بس ایک کرشمہ ہے ، فسوں ہے ، یوں ہے یوں تو کہنے کو سبھی کہتے ہیں، یوں ہے ، یوں ہے :)
  15. محمدظہیر

    اپنا تو بن!

    اپنے من میں ڈوب کے پا جا سراغِ زندگی تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن ، اپنا تو بن سر اقبال کے اس شعر کی ترجمانی کرتی خوب صورت تحریر۔
  16. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    مجھے خدشہ تھا سیدھا جواب نہیں دیں گی:ROFLMAO: ویسے آپ بات بات پر آنکھ کیوں مارتی ہیں:) ایسے لگتا ہے ہم بہت بےوقوف ہیں یا آپ بہت زیادہ عقل مند:)
  17. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    آپ کی نمائندہ تصویر اچھی ہے۔ آپ خود ہیں؟:)
  18. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    آپ بھی سیکھ لیجیے پنجابی محفل کر دیتے ہیں منتظمین سے کہ کر:ROFLMAO:
  19. محمدظہیر

    یہاں سب کچھ منع ہے

    یعنی اعتدال پسند ہے:)
Top