حسین آباد نزد سکردو۔
ہم بھی ہنوز زیارت سے محروم ہیں۔ اس ربط سے استفادہ وغیرہ کیجئے
https://visitinpakistan.com/blog-posts/marsur-rock-trek-hussainabad/?srsltid=AfmBOooLDatqMsesmJf1T0VsbIvGMw_vPuWp6V7PMlG5n_fyhXJha1L9
یا کم از کم اتنا کروا دیں، جتنا ہم نے لڑیٔ ہذا کے مراسلۂ اول میں کروا لیا۔
فلکرکے متعلقہ البم میں اپ لوڈنگ بعد میں کی جا سکتی ہے۔
خیال رہے کہ کم از کم دو وجوہات کے باعث
We may be into hours now