خوبصورت اور دلگداز تحریر بہت ہی دلکش انداز میں۔
فاخر بھائی! آپ کے الفاظ ہم سمیت بہت سے اراکین کے جذبات کی ہوبہو ترجمانی کر رہے ہیں۔
اور ہم بس یہی کہنا چاہیں گے کہ اگر محفلین باقی ہیں تو سمجھیں کہ محفل بھی باقی ہے۔
ویسے میرا ذاتی خیال ہے کہ اس جگہ کی تصاویر میں فوٹو شاپ یا ایفیکٹ وغیرہ زیادہ ہیں۔ اصل جگہ کافی مایوس کن ہو سکتی ہے۔
ویسے جیسا نیچے دریا یا وادی کا منظر ہے، اسی کا کچھ چھوٹا ورژن کھڑپوچو فورٹ سے بھی دکھائی دیتا ہے، جو سکردو شہر ہی میں ہے۔
بلبل کڑاہی وغیرہ تو بہاولپور آتے جاتے کبھی کبھار کھا لیا کرتے تھے۔نیز اوکاڑہ کی دہلی بیکرز کے سموسے (کہ second to none ہیں) کھانے کے لئے بہت دفعہ شہر کے اندر سے بھی گزرے۔
ہوا یوں کہ ایک شارٹ ٹرپ پہ ہمارا ڈی ایس ایل آر چوری ہو گیا، جس میں کچھ غفلت ہماری بھی تھی۔
انہی دنوں میں ڈالر کی بلند پروازی زوروں پہ تھی تو نیا کیمرہ تین گنا قیمت پہ ملنا تھا۔ سوچا کہ او ایل ایکس وغیرہ سے دیکھ لیتے ہیں۔ پس او ایل ایکس پہ اپنے مطلوبہ ماڈل کے فلٹرز وغیرہ لگا کے راولپنڈی اور قرب...