نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پلانے کی بھی ہو سکتی ٹھرا پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے وغیرہ وغیرہ
  2. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو ہم نے کونسا گھر میں اس کا ٹینکر ڈلوا رکھا۔ فقط کتب و اخبارات میں ہی پڑھا یہ لفظ۔
  3. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ جونسا جی مومن کا ذکر آنا تھا نا، جونسا وہ تو پھر جونسے زیک ہیں نا، ان کی جانب سے تازہ ترین کچھ آ نا تھا نا جی۔
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نہیں نہیں ہمیں یہی ٹھیک ہے: اتنا لمبا کش لو یارو دم نکل جائے زندگی سلگا یارو غم پگھل جائے
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جی جی، یہ عدم متاثرین میں شامل ہوں شاید
  6. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اب اس پہ جگت سوجھی، لیکن محل نہیں
  7. یاز

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    خوب است۔ اگر پہلا مراسلہ تدوین کرنے پہ قادر ہیں تو اس میں لنک ضرور شامل کر دیجئے گا۔ ذیلی نوٹ کے ساتھ: نوٹ: اگر اردو محفل کے ریڈ اونلی موڈ میں جانے کے بعد آپ کو میرے مراسلوں میں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں تو اس البم کو کھول کے تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔
  8. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ بات بھی ٹھیک ہے۔ خرچے کا حساب رکھنا بھی ضروری ہے، ورنہ دیوالیہ نکل جانا ہے۔
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کل گاڑی کو گھاس چرانے بھی لے جائیے گا۔
  10. یاز

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    ایک آدھ رینڈم فوٹو لگا دیں جناب۔ شاید فلکر کچھ مان جائے ۔
  11. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی گاڑی اور بھینس کا چال چلن ایسا سا ہو چکا؟
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لسی پی کے ٹن چناؤ میں کتاب چُن
  13. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اوہ تو پھر اتنی بریانیوں کو فوڈ پانڈا پہ فروخت کر دیا کیا؟ ہن نوٹ کڈو یا فیر ووٹ کڈو!!!
  14. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ کیا کہنے۔
  15. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہو سکدا اے وٹ دے نال نال دو چار ووٹ وی نکل آوندے
  16. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ابھی تو دوا، دارو، جام وغیرہ کا تذکرہ نہیں کیا۔
  17. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لسی جل گئی، پر بل نہ گیا
  18. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    صدا بصحرا وغیرہ
  19. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ ایک گہرا (لیکن اوپن) راز ہے۔ اس بابت سینئر کیمپین مینیجر (مریم افتخار ) صحیح روشنی ڈال پاویں گی۔
Top