توپ کاپی میوزیم میں؟
اگر بائیں جانب تھا تو پھر شاید دیکھا ہی ہو، باہرباہر سے۔🫣
ویسے توپ کاپی کا وزٹ وہاں پہنچنے کے فوراً بعد کا تھا، اور تھکن کے ساتھ ساتھ شدید تیز دھوپ بھی تھی۔ تو زیادہ مفصل وزٹ نہیں کر پائے تھے۔ اور ویسے بھی سب سے زیادہ مقدم رکھا تھا میوزیم کے اندر رسائی کو، جس کے لئے کافی رش...