بہترین۔
اسی سے بہادر شاہ ظفر کی بیٹی کلثوم زمانی بیگم کی داستان کے اختتامی جملے ذہن میں آتے ہیں۔
"اتنی مدت کے بعد دہلی کی یاد نے بے چین کیا اور روانہ ہوکر دہلی آگئے۔ یہاں انگریزوں کی سرکار نے بہت بڑا ترس کھا کردس روپے ماہوار پنشن مقرر کر دی۔ اس پنشن کی رقم کو سن کر اول مجھے ہنسی آئی کہ میرے...