میرے خیال سے ہمارے بہاولپور والے رشتہ دار ایسی کوئی جاگیروں والے تو نہیں ہیں (یعنی ایسے لگتے تو نہیں 😏)۔
اسی طرح کچھ دور دراز کے رشتہ دار فیصل آباد سائیڈ پہ بھی ہیں۔ وہ بھی ایسے کوئی جاگیروں والے نہیں۔
مجھے لگتا ہے کہ کوئی اور بھی صورت رہی ہو گی آبادکاری کی، کہ جس میں ان نئے شہروں کی جانب آبادی...