نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہمارا نیٹ ورک سسٹم ابھی ہمارا ساتھ نہیں دے رہا، ورنہ کچھ تصاویر شریک کریں۔ :)
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بیرون ملک مقیم محفلین کا ٹیسٹ تھوڑا مختلف ہے۔ ان کے لیے کچھ کھانے خصوصی طور پر بنانے پڑیں گے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہادیہ کہاں ہیں بھئی آپ؟؟ نظر نہیں آ رہی ہیں۔ :)
  4. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سجاوٹ کے سامان میں جھنڈیوں کے علاوہ اور کیا کیا ہوتا ہے؟؟ :question:
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یاز بھائی، ذرا جھنڈیوں اور غباروں کے سیمپل تو لائیے گا۔ کچھ غبارے محفلین کے بچوں کے لیے ہونے چاہیئں۔ :go-away:
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بڑے سائز کا کیک ہو۔ کم پڑ گیا تو جس نے آرڈر کیا ہو گا اس کی شامت آئے گی۔ :p
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جی بالکل، آپ ہمیں اپنے ساتھ ساتھ پائیں گی۔ :) ہمارا خیال ہے کہ ہال میں ہی انتظام ہونا چاہیے۔ کیونکہ وہاں سجاوٹ اور لائٹنگ اچھی ہو گی۔ لان میں سب گڑبڑ ہو جائے گی۔ :rolleyes:
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بہت خوب!! کچھ لائٹنگ در و دیوار کی سجاوٹ کے لیے بھی۔ :party::party:
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ جھنڈیاں بہت پیاری ہیں۔ ایسی اور لائیے گا۔
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ارے واہ!! یہ ہوئی نا بات!! اردو محفل کی سالگرہ کی باقاعدہ پارٹی ہو گی۔ :)
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ پر عرض کیاہے۔۔۔

    عروض اور بحور کا تو اساتذہ ہی بتا سکتے ہیں۔ ہمیں علم نہیں۔ باقی سب آپ کی کاوش کو سراہ رہے ہیں تو اس سے زیادہ آپ کیا چاہتے ہیں؟؟ :)
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    بالکل، ہماری بھی یہی کوشش ہے کہ مطلوبہ ہدف تک جلد از جلد پہنچا جا سکے۔ یومیہ سو مراسلے ارسال کرنے کے لیے ذہن میں ایک خاکہ بنا لیں کہ کون کون سے دھاگے میں کتنے مراسلے روزانہ کی بنیاد پر ارسال کرنے ہیں۔ جیسا کہ ہم سوچ رہے ہیں کہ کم از کم پانچ اشعار روزانہ "آپ کے پسندیدہ اشعار" میں پوسٹ کیے جائیں۔...
  13. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    اے خان سہ روزہ مطلب؟؟
  14. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست!!! ماشاءاللہ، بہت خوشی ہوئی سن کے۔ ہماری طرف سے بہت سارا پیار اور شاباش!! :)
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    جی جی ضرور، تحفے سے بھلا کیا انکار کرنا۔ :p
  16. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    چائے ہمیں منع کی گئی ہے۔ لیکن اب تحفہ ملا ہے تو پینی ہی پڑے گی۔ :-P
  17. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    Civilians اور آرمی آفیسرز کے لیے ایڈمشن فیس اور فیس کے فرق کی بھی بات ہوئی۔ :) آپ کے بچے غیر نصابی / ہم نصابی سرگرمیوں میں کیسے ہیں؟؟ :)
  18. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج ہی اسکول میں اس موضوع پہ بحث ہو رہی تھی۔ میم نغمانہ بتا رہی تھیں کہ civilians کو وہاں اپنا آپ منوانے کے لیے محنت درکار ہوتی ہے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بچے وہاں کا broad setup دیکھ کے بہت پریشر میں آ جاتے ہیں۔ اور کچھ وہاں آفیسرز اور ایلیٹ خاندان کے بچے آتے ہیں جو وہاں شروع سے زیر تعلیم ہوتے...
Top