بہت خوب سیر کروائی نور سعدیہ :)
محفل کی سیر کے سلسلے کو تھوڑا آگے بڑھاتے ہیں۔
محفل کی سیر کرتے کرتے ہم پنجابی فورم تک جا پہنچے۔ محفل کی سالگرہ کے لیے پنجابیوں کا جوش و خروش دیکھنے لائق تھا۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب پنجابی زمرے کی میزبانی کے لیے پیش پیش تھے۔ :heehee:
ڈھول کا باقاعدہ انتظام کیا...