ایشوریا رائے کے ہونٹ تو باریک نہیں ہیں۔
اور آواز سریلی ہو جائے اگر شریا گھوشال کی آواز گلے میں فٹ کروا لیں۔ :curl-lip:
مطلب ایشوریا رائے بھی آپ کے معیار پر پوری نہیں اترتیں۔ :sneaky:
ان کے اردو تراجم کے لیے تلاشنا پڑے گا۔ بعض سائنسی اصطلاحات ایسی ہوتی ہیں کہ ان کے اردو متبادل ڈھونڈے نہیں ملتے۔
ویسے ہمارے بتائے ہوئے تراجم سے آپ کو مایوسی ہو سکتی ہے۔ لیکن چند مراسلے ہی بڑھیں گے۔ :X3:
زیادہ گرمی والے موسم میں ہم ٹھنڈے پانی میں کھیرے، لیموں اور پودینے کے پتے ڈال کے کچھ دیر رکھتے ہیں اور پھر وہ پانی پیتے ہیں۔ بتائیے آپ کو کیسا لگا؟؟ :happy:
اور یہ لیجیے ہمارا اور آپ کا روح افزا، راحت جاں :martiniglass:
ارے، ابھی تک کوئی مشروب نہیں لے کے آیا ہے۔ لگتا ہے خود ہی انتظام کرنا پڑے گا۔ یہ بھائی لوگ مطبخ میں کام کرنے کے معاملے میں ویسے ہی جان چھڑاتے ہیں۔ :heehee:
یہ لیجیے بالکل تازہ تازہ مشروبات :martiniglass:
آم کا جوس
تربوز کا شربت