نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    یاد آیا، آپ تو دو دو ریٹنگز بھی دے سکتے ہیں۔ :)
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    مضحکہ خیز، دوستانہ اور غیر متفق کی ریٹنگز رہ گئی ہیں۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    اردو محفل کے تناؤ کے دور میں تھوڑی سی ریفریشمنٹ ہو جائے تو کے عنوان سے کسی فیک آئی ڈی سے ایک دھاگہ شروع ہوا تھا۔ کامیاب کا تو معلوم نہیں لیکن دلچسپ بہت تھا۔ :-P
  4. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    نیرنگ خیال کی یہ طنزیہ و مزاحیہ تحریر جتنی دفعہ پڑھی بہت لطف اندوز ہوئے۔ :)
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    ابن سعید کا انداز بیاں بے حد خوبصورت ہے۔ سادہ، دلکش، لطیف، سلیس اور کبھی کبھی ثقیل بھی محسوس ہوتا ہے۔ انٹرویو - انٹرویو وِد ابنِ سعید میں ان کا پورا انٹرویو ہی زبردست ہے لیکن انہوں نے انٹرویو کا آغاز اتنے دلچسپ و زبردست انداز میں کیا ہے کہ اردو گرامر کے قواعد یاد آ جاتے ہیں۔ :p :)
  6. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی عبید انکل کہیں گئے ہوئے تھے۔
  7. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں ہوں تجھ میں اور آس ہوں تیری تو نراسی کہاں سے آتی ہے جون ایلیا
  8. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو ہے پہلو میں پھر تری خوشبو ہو کے باسی کہاں سے آتی ہے
  9. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ ہم آغوش ہے تو پھر دل میں نا شناسی کہاں سے آتی ہے
  10. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے وہ یک سر سپردگی تو بھلا بد حواسی کہاں سے آتی ہے
  11. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روح پیاسی کہاں سے آتی ہے یہ اداسی کہاں سے آتی ہے جون ایلیا
  12. لاریب مرزا

    خوب!!

    خوب!!
  13. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    بھئی شادی کے لیے تو بات آگے بڑھانی ہی پڑتی ہے نا۔ لیکن یہاں دال گلتی نظر نہیں آ رہی۔ چلیں بھئی، آپ کے مستقبل کے لیے بہت سی نیک خواہشات :)
  14. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    پھر آپ اپنی امی جان کی منتخب کردہ لڑکی سے چپ چاپ منگنی کر لیں۔ :) ایسی صورت میں تو یہی ہو سکتا ہے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    یہ تو اقدام نمبر 2 ہے۔ ہم تو اظہار پسندیدگی کے بارے میں دریافت کر رہے تھے۔ :curl-lip:
  16. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اس دھاگے کی ایک نیوز کاسٹر ہادیہ کہاں غائب ہیں؟؟
  17. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    عبداللہ بھائی!! یہ بات کہہ کر پچھتا تو نہیں رہے؟؟ :)
  18. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    لیکن ان کو عشق وغیرہ نہیں ہے. بس پسندیدگی ہے۔ :)
  19. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    مزید کچھ سوالات 1- چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ آپ کا رویہ کیسا ہے؟؟ 2- امی اور ابو میں سے کس کے زیادہ قریب ہیں؟؟ 3- پسند کی شادی کے لیے کچھ اقدامات بھی کیے ہیں یا بس آہیں ہی بھر رہے ہیں؟؟ :sneaky: 4- فضول خرچ ہیں یا کنجوس؟؟ 5- کس چیز پہ پیسے زیادہ خرچ کرتے ہیں؟؟ 6- کیا آپ پابندی سے پانچ وقت نماز...
Top