کتنے فاصلے سے دیکھے؟؟ آپ لوگ گاڑی میں تھے؟؟
ہم کچھ سال قبل لاہور کے سفاری پارک کی سیر کر چکے ہیں۔ وہاں ایک ٹریک بنا ہوا ہے۔ کچھ شرائط کے ساتھ اندر داخل ہونے کی اجازت ہے جس میں گاڑی کا ہونا سب سے اہم شرط ہے۔ ہم بھی چار پانچ شیر اپنے ارد گرد گھومتے دیکھ چکے ہیں۔ :) ہمیں اتنے ہی بہت ہیں۔ :p