نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    جو ہم نے دیکھا تھا وہ سپاری کی طرح کے پیکٹ میں بند تھا۔ اور اس پر ہندی میں کچھ لکھا تھا۔ ہمارا تو دماغ ہی گھوم گیا دیکھ کے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محمد وارث بھائی نے پہلی نظر میں ہی پہچان لیا تھا۔ :devil3: ان سے بھی پوچھ لیتے ہیں گٹکا کیا ہوتا ہے۔ ہمیں تو یہی پتا ہے کہ نشے والی سپاری ہوتی ہے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    اکمل زیدی محمد عدنان اکبری نقیبی :question:
  4. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    ہمیں کیا معلوم زیک بھائی، ہم نے کونسا کبھی گٹکا کھایا ہے۔ :) غالباً جیسے چائے یا کافی کا نشہ ہوتا ہے، شاید یہ ویسا ہی ہو۔
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لئے اشعار

    ایسا ہی ایک سلسلہ غدیر زہرا نے گیارہویں سالگرہ پر گیارہویں سالگرہ - محفلین کے نام سے شروع کیا تھا اور بہت خوبصورت اشعار محفلین کے لیے منتخب کیے تھے۔ :)
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    کراچی کے لوگ ہمیں معلوماتی کی درجہ بندی عطا کر رہے ہیں جیسے کہ گٹکے کے بارے میں معلومات نہ رکھ کے ہم سے سنگین غلطی ہوئی تھی۔ :p جی نہیں، کوڑا دان میں پھینکوا دی تھی۔ :) یوں بھی سپاری ہمیں پسند نہیں ہے۔ تُلسی میں سے بھی ہم سپاری علیحدہ کر کے کھاتے تھے۔ حالانکہ خاصا محنت طلب کام ہے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    گٹکے سے یاد آیا کہ جب ہم نے درس و تدریس کا آغاز کیا تھا تو ہمیں لڑکوں کا سیکشن دے دیا گیا تھا۔ ایک دن کلاس روم میں ایک بچہ ہمارے پاس آیا اور بہت رازدانہ انداز میں فرمایا کہ میم شہروز گٹکا کھا رہا ہے۔ گٹکا نام پہلی بار سنا تھا۔ ہم سمجھے کہ شاید گڑ سے بنی ہوئی کوئی چیز ہوتی ہے۔ ہم نے زیادہ توجہ نہ...
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    جبکہ ہمارا خیال ہے کہ اب خیر ہمیں نہیں بلکہ چوہدری صاحب کو منانی چاہیے۔ :p
  9. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    عبدالقیوم چوہدری کے لیے :)
  10. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہاہاہا خوب!! :) آپ نے بھی اس لڑی میں حصہ لے کر ہمارا حوصلہ خاطر خواہ بڑھا دیا ہے۔ ;)
  11. لاریب مرزا

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    عرفان سعید جاپان میں قیام کے دوران یہ تصاویر لیتے ہوئے آپ نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ کسی دن یہ تصاویر اردو محفل میں شریک کریں گے۔ :)
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ہاہاہا، جی، جانتے ہیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    حکم تعمیل شد وارث بھائی، ویسے اپنی اپنی پسند کی بات ہے۔ :p
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اصلی پری دھاگہ بنانے والوں کی جانب سے تمام محفلین کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔ اردو محفل میں بھی اصلی "پری" دھاگہ ہی چلتا ہے۔ نقلی "پری" دھاگے غائب کر دئیے جاتے ہیں۔ :p
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    Picasso بال پوائنٹ بنانے والوں کی جانب سے خصوصی طور پر ہادیہ بہنا کو محفل کی تیرہویں سالگرہ مبارک۔ آج آپ کا آخری پیپر ہے۔ دعا ہے کہ آپ کی بال پوائنٹ چلتی جائے، چلتی جائے۔ اس کی سیاہی ختم نہ ہونے پائے۔ اچھا اچھا پیپر دینے کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پہ ٹِک ٹِک ٹِک کرنے کا مفت میں انتظام ہے۔ :)
  16. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محمد تابش صدیقی کے کیوٹ بچوں کے لیے :)
  17. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    زیک بھائی کے لیے :)
  18. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    قرۃالعین اعوان بہنا کے لیے :)
  19. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محمد وارث بھائی کے لیے :)
Top