زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
بہت شکریہ یاز بھائی!! ویسے ہمیں چائے کا تحفہ دینے کے پیچھے کیا مصلحت کار فرما تھی؟؟ :-P
لاریب مرزا
Post #467
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
محمد وارث آپ کے بچے APS میں پڑھتے ہیں؟؟ ہمیں آج علم ہوا۔ :) شروع سے ہی وہیں جا رہے ہیں؟؟
لاریب مرزا
Post #512
جولائی 6، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ماشاء اللہ!! بہت شاندار نتیجہ ہے۔ ہماری طرف سے مبارکباد قبول کیجیے۔ :)
لاریب مرزا
Post #511
جولائی 6، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
رئیس فروغ
::: جینے کی مزدوری کو بیگار کہوں یا کام کہوں
انتخاب کی پسندیدگی کے لیے شکریہ :)
لاریب مرزا
Post #9
جولائی 6، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
تیرہویں سالگرہ
پر عرض کیاہے۔۔۔
یعنی شاعر اگر اپنے لیے استعمال کرے تو کسرِ نفسی اور دوسروں کے لیے استعمال کرے تو تنقید؟؟ چہ خوب!! :)
لاریب مرزا
Post #33
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
پر عرض کیاہے۔۔۔
محمد وارث اور دیگر اساتذہ کرام سے بھی شاعری اور تک بندی کا فرق سمجھانے کی درخواست ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #31
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
پر عرض کیاہے۔۔۔
یعنی جس شاعری پہ شاعر کو محنت کرنی پڑے وہ تک بندی ہے۔ اور جو بغیر محنت کے بہت اچھی لکھی جائے وہ شاعری؟؟ :)
لاریب مرزا
Post #30
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
پر عرض کیاہے۔۔۔
اوہ معاف کیجیے گا۔ ہمیں معلوم نہ تھا کہ تک بندی کا لفظ آپ کے دل پر تیر کے مانند پیوست ہو جائے گا۔ :) ہمیں تک بندی کی تعریف معلوم کرنی پڑے گی۔ ہمارا خیال تھا کہ جو لوگ باقاعدہ شاعر نہیں ہوتے وہ تک بندی پیش کرتے ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #25
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
مبارکباد
اکمل بھائی کو تین ہزاری منصب مبارک ہو
تین ہزار مراسلات کی تکمیل پہ بہت سی مبارکباد قبول کریں۔ :)
لاریب مرزا
Post #11
جولائی 6، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تیرہویں سالگرہ
پر عرض کیاہے۔۔۔
بہت خوب اکمل زیدی صاحب۔ :) آپ کی یہ تک بندی اور لڑی اردو محفل سے محبت کا ثبوت ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #22
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لئے اشعار
La Alma@ کے لیے وہ آئے بزم میں اتنا تو برقؔ نے دیکھا پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
لاریب مرزا
Post #65
جولائی 6، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
وارث بھائی، کہیں آپ یہ تو نہیں سمجھ رہے کہ ہم نے عبداللہ بھائی کو سرخ اور پیلے رنگ کی ریسکیو کی گاڑی تحفے میں دی ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #427
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
ہمیں معلوم ہے کہ سمجھ آپ کو اب بھی نہیں آئی ہو گی۔ :)
لاریب مرزا
Post #423
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
ہمارا اشارہ حجاب اسٹائل کی طرف تھا اور کچھ نہیں۔
لاریب مرزا
Post #421
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
تابش بھائی آپ بھی کنفرم کر لیجیے۔ یہ نا ہو کہ آپ کے لیے کڑاہی ہو اور سالن عبداللہ بھائی کا ہو۔ :p
لاریب مرزا
Post #417
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
حجاب کے بجائے اسکارف کہہ لیں۔ کیونکہ اس طرز کا حجاب ہمیں پسند نہیں۔ :) اس خوبصورت تحفے کے لیے شکریہ :)
لاریب مرزا
Post #414
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
جی بالکل پسند ہیں۔ لگتا ہے آپ کو بھی پسند ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #410
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
گویا تجربہ کامیاب رہا۔ بہت اچھے!! :)
لاریب مرزا
Post #406
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
تصویر postimage پہ اپلوڈ کریں۔ نیچے کچھ ربط دئیے ہوں گے۔ آپ نے ڈائریکٹ لنک کو کاپی کرنا ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #402
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
تحائف کا تبادلہ!
Postimage سے تصاویر پوسٹ کر لیں۔ گوگل پہ ملے گا آپ کو۔ :)
لاریب مرزا
Post #398
جولائی 5، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top