معاف کیجیے گا۔ ابلاغ کے مسائل ہمیں اکثر ہی رہتے ہیں۔ ہمارا مطلب تھا کہ آپ کی عمر کے لڑکے بالے ذہنی طور پر اتنے میچور نہیں ہوتے جتنے آپ ہیں۔ اس عمر میں لڑکوں میں کھلنڈرا پن، بے فکری، موج مستی عام دیکھنے کو ملتی ہے۔ سوال یہ تھا کہ اپنے ہم عمر لڑکوں میں کبھی ایسا محسوس کیا کہ آپ کا رویہ یا سوچ ان...