ایک بار پھر سے زبردست یاز بھائی!!:applause::applause::applause::applause:
ہم نے اپنا اوتار بدل لیا ہے۔ یہ نہ ہو کہ اتنی پیاری تصویر میں ہم پہچانے ہی نہ جائیں۔ :p
کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔ گوگل سے postimage ڈھونڈیں۔ وہاں تصویر اپلوڈ کر کے ڈائریکٹ لنک کاپی کریں اور ایموجیز کے ساتھ والے آئیکون میں لنک پیسٹ کریں۔ آپ کا کام ہو جائے گا۔ :daydreaming: