نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    تصاویر مع روداد شریک محفل کیجیے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد زیک کو اکتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    اکتیس ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔ :)
  3. لاریب مرزا

    دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا

    دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا تالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا کبھی کبھی آتی تھی پہلے وصل کی لذت اندر تک بارش ترچھی پڑتی تھی تو کمرہ گیلا ہوتا تھا شکر کرو تم اس بستی میں بھی اسکول کھلا ورنہ مر جانے کے بعد کسی کا سپنا پورا ہوتا تھا جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی...
  4. لاریب مرزا

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بہت خوب مریم!! آپ کا انٹرویو پڑھ کر اچھا لگا۔ صبح اٹھ کے دیکھا تو راتوں رات آپ نے تمام سوالات کے جوابات دے ڈالے اور وہ بھی بہت جامع انداز میں۔ :) تیرہویں سالگرہ کے انٹرویوز کی اب تک سب سے زیادہ طویل لڑی!! :) انٹرویو پینل کی جانب سے سوالات ختم ہوں تو ہم بھی سوالات کریں۔ :)
  5. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    ہمیں کیا معلوم تھا کہ منتظم لوگوں کے پاس یہ اختیارات بھی ہیں کہ محفلین کے ارادوں سے بھی آگاہی ہو جاتی ہے۔ :):) حالانکہ ہم سعادت بھائی کے جواب سے پوری طرح مطمئن تھے۔ لیکن مطلوبہ ہدف تک پہنچنے کے لیے یہ خیال اچھا ہے۔ :):) عثمان بھائی یہ زیادہ بچوں والا کام ہو جاتا ہے۔ ہم ذرا بڑوں والا کر رہے...
  6. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    ہم معروضی طرز کے امتحانی پرچے پسند کرتے ہیں۔ لہٰذا بے فکر رہیے، آپ سے تشریحات طلب نہ کریں گے۔ :p
  7. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    آپ دونوں جڑواں ہیں۔ تو جو روگ آپ کو لگا ہے وہی ان کو بھی لگا ہو گا۔ :)
  8. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    اچھا، یعنی شعراء کی بھی کچھ جان پہچان ہے آپ کو۔ :p کوئی سے پانچ شعراء کا کوئی بھی ایک ایک شعر لکھیے۔ نوٹ: وہی۔۔۔ ہر شعر کے لیے ایک الگ مراسلہ ہونا چاہیے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    اگلا سوال: شعر و شاعری یا موسیقی؟؟
  10. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    بہت خوب!! یعنی آپ اتنے لاعلم نہیں ہیں۔ :p:)
  11. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    ابھی تو وہ دس محفلین کے نام بتانے کے لیے بھی اِدھر اُدھر سے مواد جمع کر رہے ہیں۔ (اتنی دیر لگا رہے ہیں۔) :)
  12. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ :)
  13. لاریب مرزا

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    سعادت بھائی! آپ محفل پہ اتنا کم نظر آتے ہیں، کبھی کبھی ہمیں گمان گزرتا ہے کہ آپ کو شاید محفلین کے نام تک نہیں آتے ہوں گے۔ :) آپ سے سوال یہ ہے کہ کوئی سے دس محفلین کے نام بتائیں۔ :) نوٹ: (ہر محفلین کا نام الگ مراسلے میں ارسال کرنا ہو گا۔) :)
  14. لاریب مرزا

    محفلین کے انٹرویو

    مصاحبہ کیا ہوتا ہے؟؟ کیا یہ انٹرویو کا اردو متبادل ہے؟؟ :)
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد ہمارے بھیا ہوئے پانچ ہزاری

    پانچ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر بہت بہت مبارکباد :)
  16. لاریب مرزا

    اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

    دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے :) :)
  17. لاریب مرزا

    ہمارے لگائے پودے

    زبردست!! بہت خوب کاوش ہے جاسمن آپی۔ تمام پودے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :)
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد عثمان بھائی کے 9000 مراسلے

    نو ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے کی ڈھیروں مبارکباد!! :)
  19. لاریب مرزا

    تعارف ایمان عباس

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
Top