باقی فلسفے کو آپ بہتر جانتے ہوں گے، لیکن جہاں تک رستے میں قرات سننے کا تعلق ہے تو اب یہ کافی آسان ہو چکا ہے۔ سمارٹ فون بلیوٹوتھ کے ذریعے کارکےساتھ کنکٹ ہو جاتے ہیں اور اس طرح بآسانی کارکے سٹیریو سسٹم سے تلاوت سنی جا سکتی ہے۔ اس کے متبادل اور اس سے بہتر طریقے بھی یقینا موجود ہوں گے۔ اگر کسی دوست...