نتائج تلاش

  1. نبیل

    بارہویں سالگرہ سالگرہ کے موقعے پر تکنیکی مضامین کا سلسلہ

    السلام علیکم، اس وقت محفل فورم کی سالگرہ کی رونقیں عروج پر ہیں۔ :) محفل فورم کا اصل امتیاز اردو کمپیوٹنگ کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے۔ اردو ویب اور اردو محفل فورم نہ صرف اردو کمپیوٹنگ سے متعلقہ تحقیق کا مرکز رہے ہیں بلکہ یہاں جدید ٹیکنالوجی سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے بہترین معلومات بھی...
  2. نبیل

    ٹیسلا ماڈل 3 کی پروڈکشن کا آغاز

    آج کل کی کاریں ایک بڑا سا کمپیوٹر ہی ہیں، خاص طور پر الیکٹرک کار۔ :)
  3. نبیل

    ٹیسلا ماڈل 3 کی پروڈکشن کا آغاز

    الان مسک کی کمپنی ٹیسلا نے مکمل الیکٹرک کار کو ایک محض ایک کانسپٹ سے اگلے مرحلے میں لیجا کر اسے ایک باقاعدہ بزنس بنا دیا ہے اور تمام توقعات کے خلاف الیکٹرک کارز کی مقبولیت روز افزوں بڑھ رہی ہے۔ لیکن ابھی تک ٹیسلا کی جانب سے تمام الیکٹرک کارز ماس پروڈکشن کی غرض سےنہیں بنائی گئی تھیں بلکہ ماڈل ایس...
  4. نبیل

    بارہویں سالگرہ اُردومحفل فورم کے لیے تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات

    کئی مرتبہ یہ شکایت کی جا چکی ہے اور میرا جواب یہی رہا ہے کہ میں کوئی خاص فوٹو جینک نہیں ہوں اور نہ ہی میری کوئی اچھی تصویر اتری ہوئی ہے۔ :)
  5. نبیل

    سنرجی (Synergy) ایک سوفٹویر کے وی ایم سوئچ

    میں نے ابھی سنرجی سوفٹویر کو آزمایا ہے اور میری نظر میں یہ ایک نہایت فائدہ مند اور منفرد قسم کا سوفٹویر ہے جس کے ذریعے کی بورڈ اور ماؤس ایک ہی نیٹورک میں موجود کمپیوٹرز ایک ہی کی بورڈ اور ماؤس کو شئیر کرسکتے ہیں اور اس کے لیے کسی ہارڈوئیر کے وی ایم سوئچ کی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ خاص بات یہ ہے کہ...
  6. نبیل

    آج جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم اُسے یاد کرو گے اور اپنا معاملہ میں اللہ...

    آج جو کچھ میں کہہ رہا ہوں، عنقریب وہ وقت آئے گا جب تم اُسے یاد کرو گے اور اپنا معاملہ میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں، وہ اپنے بندوں کا نگہبان ہے"
  7. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ انعام 6 آیت 112 وَكَذَٰلِكَ جَعَلْنَا لِكُلِّ نَبِيٍّ عَدُوًّا شَيَاطِينَ الْإِنسِ وَالْجِنِّ يُوحِي بَعْضُهُمْ إِلَىٰ بَعْضٍ زُخْرُفَ الْقَوْلِ غُرُورًا ۚ وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ مَا فَعَلُوهُ ۖ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ اور ہم نے تو اسی طرح ہمیشہ شیطان انسانوں اور شیطان جنوں کو ہر نبی...
  8. نبیل

    قران کوئز 2017

    اصل میں دوسرا حوالہ سورۃ انعام (6) کا ہی تھا۔ آیت 151 قُلْ تَعَالَوْا أَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ ۖ أَلَّا تُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ۖ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۖ وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُم مِّنْ إِمْلَاقٍ ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَإِيَّاهُمْ ۖ وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ...
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ مریم 19 آیت 16 وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا اور اے محمدؐ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو، جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی آیت 17 فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا...
  10. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ اسراء 17، آیت 31 وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ ۖ نَّحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ ۚ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًا اپنی اولاد کو افلاس کے اندیشے سے قتل نہ کرو ہم انہیں بھی رزق دیں گے اور تمہیں بھی در حقیقت اُن کا قتل ایک بڑی خطا ہے اس کے علاوہ سورۃ اعراف...
  11. نبیل

    قران کوئز 2017

    یقینا فرشتے کے ذریعے وحی کی جاتی رہی ہے۔ میں صرف یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ فرشتوں کے ساتھ ہر گفتگو وحی نہیں ہوتی۔ حضرت سارہ کو بھی فرشتوں نے حضرت اسحاق اور حضرت یعقوب کی بشارت دی تھی۔ ایسی ہی گفتگو حضرت جبرئیل اور حضرت مریم علیہاالسلام کی ہوئی تھی۔ بہرحال یہ صرف میری سمجھ ہے۔ اللہ اعلم۔
  12. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ مائدہ 5، آیت 111 وَإِذْ أَوْحَيْتُ إِلَى الْحَوَارِيِّينَ أَنْ آمِنُوا بِي وَبِرَسُولِي قَالُوا آمَنَّا وَاشْهَدْ بِأَنَّنَا مُسْلِمُونَ اور جب میں نے حواریوں کو اشارہ کیا کہ مجھ پر اور میرے رسول پر ایمان لاؤ تب اُنہوں نے کہا کہ "ہم ایمان لائے اور گواہ رہو کہ ہم مسلم ہیں"
  13. نبیل

    قران کوئز 2017

    جی میرے علم میں یہ حوالہ ہے، لیکن میرے خیال میں فرشتوں کا ہم کلام ہونے اور وحی آنے میں کچھ فرق ہے۔
  14. نبیل

    قران کوئز 2017

    ایک تو حضرت موسی کی والدہ کے بارے میں سورۃ قصص 28 کی آیت 7 میں ذکر موجود ہے: وَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ أُمِّ مُوسَىٰ أَنْ أَرْضِعِيهِ ۖ فَإِذَا خِفْتِ عَلَيْهِ فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ وَلَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي ۖ إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ہم نے موسیٰؑ کی ماں کو...
  15. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    شکریہ فاتح، اس کے ساتھ ہی ایک اور سلسلہ اردو ٹیکسٹ ایفیکٹس کا بھی شروع کیا جانا چاہیے۔ فورم پر گرافکس کے کافی ماہرین موجود ہیں، اس سلسلے میں دلچسپی لی گئی تو اچھا کام سامنے آ سکتا ہے۔
Top