نتائج تلاش

  1. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ آل عمران 3، آیت 119 هَا أَنتُمْ أُولَاءِ تُحِبُّونَهُمْ وَلَا يُحِبُّونَكُمْ وَتُؤْمِنُونَ بِالْكِتَابِ كُلِّهِ وَإِذَا لَقُوكُمْ قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا عَضُّوا عَلَيْكُمُ الْأَنَامِلَ مِنَ الْغَيْظِ ۚ قُلْ مُوتُوا بِغَيْظِكُمْ ۗ إِنَّ اللَّ۔هَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ تم ان...
  2. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ توبہ 7، آیت 36 إِنَّ عِدَّةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّ۔هِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّ۔هِ يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ ۚ فَلَا تَظْلِمُوا فِيهِنَّ أَنفُسَكُمْ ۚ وَقَاتِلُوا الْمُشْرِكِينَ كَافَّةً كَمَا...
  3. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ شعراء 26 آیت 184 وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ یہ رب العالمین کی نازل کردہ چیز ہے آیت 185 نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ اسے لے کر تیرے دل پر امانت دار روح اتری ہے ---------------------- سورۃ نحل 16، آیت 102 قُلْ نَزَّلَهُ رُوحُ الْقُدُسِ مِن رَّبِّكَ بِالْحَقِّ لِيُثَبِّتَ...
  4. نبیل

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ دیکھیے۔۔ بچوں کو سلانا
  5. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ نجم 53 آٰیت 3 وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا آیت 4 إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ یہ تو ایک وحی ہے جو اُس پر نازل کی جاتی ہے
  6. نبیل

    کوائف نامے

    جن ارکان فورم کی فعالیت محدود کر دی گئی تھی، ان پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ سب محفلین ذمہ داری کا ثبوت دیں گے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی ایک رکن کے غیر محتاط رویے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا اثر دوسرے کئی ارکان پر بھی پڑ سکتا ہے۔
  7. نبیل

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 1

    فاؤنٹین پین کی نب بھی کام دے جائے گی۔ :) یا پھر بال پین سے لکھ لیں۔ :) میں نے تو کافی عرصہ پہلے پاکستان سے قلم خریدے تھے، انہیں پہلی مرتبہ استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔
  8. نبیل

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

    فورم کی سالگرہ سے مطابقت رکھتے ہوئے اردو خوش خطی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ اپنا نام اپنے ہاتھ کی لکھائی میں پیش کریں۔ اور اس کے علاوہ بھی چاہیں تو کسی کا نام پیش کر سکتے ہی۔ ذیل میں اس سلسلے میں میری کوشش دیکھی جا سکتی ہے۔
  9. نبیل

    بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 1

    السلام علیکم، جیسا کہ میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر ہاتھ کی لکھائی کے نمونے پیش کرنے کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے۔ ایک مرتبہ پہلے بھی یہ سلسلہ شروع کیا گیا تھا اور اسے کافی پسند کیا گیا تھا۔ یہاں میں اردو لکھائی کے سلسلے کا آغاز کر رہا ہوں۔ سب سے پہلے آپ کا کام ہے کہ...
  10. نبیل

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    ایک مرتبہ ایک قریبی عزیز کے والد صاحب کی وفات والے دن انہیں تعزیت کے لیے فون کیا تو کچھ دیر بات کرنے کے بعد پوچھنے لگے کہ ویسے نبیل بھائی آج میچ کا کیا بنا؟ میں نے بھی casually بتا دیا کہ بھائی پاکستان جیت گیا۔ اس دن پاکستان اور انڈیا کا ون ڈے میچ تھا۔ :)
  11. نبیل

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    ٹیکسٹ ایریا کی جگہ ویڈیو ایریا زیادہ لطف دے گا۔ :)
  12. نبیل

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    انستھیزیا، یعنی سکون آور دواؤں کے استعمال کے علاوہ کچھ لوگ تیز بخار کی کیفیت میں بھی الٹا سیدھا بولتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی تو مستقل کیفیت یہی ہوتی ہے۔ :) ہمارے ایک دوست کو بخار ہوا تو معلوم ہوا کہ وہ ساری رات پریٹی وومن والا گانا گاتے رہے۔ :)
  13. نبیل

    انستھیزیا کے زیر اثر محبت کا اظہار

    غالب نے کہا تھا کہ کہتے ہیں جس کو عشق، خلل ہے دماغ کا۔ لیکن بعض اوقات دماغ کا خلل اظہار محبت کی وجہ بھی بن جاتا ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں ایک دکھایا گیا ہے کہ ایک لڑکی کو ہسپتال میں اس کا بازو ٹوٹنے پر طبی امداد دی جا رہی ہے اور اسے سکون آور دوا کا انجکشن لگا ہوا ہے۔ یہ سکون آور دوا اس لڑکی کے حواس...
  14. نبیل

    بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

    بہت خوب فہیم۔ اس میں اپنا بے شکل اوتار دیکھ کر بھی لطف آیا۔ :)
  15. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ فصلت 40، آیت 12 فَقَضَىٰهُنَّ سَبْعَ سَمَ۔ٰوَاتٍ فِى يَوْمَيْنِ وَأَوْحَىٰ فِى كُلِّ سَمَآءٍ أَمْرَهَا ۚ وَزَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِمَصَ۔ٰبِيحَ وَحِفْظًا ۚ ذَٰلِكَ تَقْدِيرُ ٱلْعَزِيزِ ٱلْعَلِيمِ تب اُس نے دو دن کے اندر سات آسمان بنا دیے، اور ہر آسمان میں اُس کا قانون وحی کر دیا...
  16. نبیل

    قران کوئز 2017

    جی سورۃ میں لفظ تو اسرٰی ہی استعمال ہوا ہوا ہے۔ میں سورۃ کے نام کے بارے میں عرض کر رہا تھا، جو کہ میری معلومات کے مطابق سورۃ اسراء ہے۔
  17. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ اسراء
  18. نبیل

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    اعجاز اختر صاحب نے ایک مرتبہ سلسلہ شروع کیا تھا جس میں ہم نے اردو کمپیوٹنگ کی دنیا میں اپنے تجربات کے بارے میں بتانا تھا۔ اس بارے میں میں نے یہاں کچھ لکھا تھا۔ ایک مرتبہ انور مقصود کے پروگرام سٹوڈیو ڈھائی میں ادب کے موضوع پر قسط کی ویڈیوز شئیر کی تھیں۔ سٹوڈیو ڈھائی، ادب کے موضوع پر
  19. نبیل

    قران کوئز 2017

    اس کے علاوہ یسبح للہ اور سبحان الذی سے شروع ہونے والی سورتیں بھی۔
  20. نبیل

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    کھل تو رہا ہے۔ دوبارہ ٹرائی کریں۔۔ ساتویں سالگرہ - مسکراتے محفلین ۔۔۔۔
Top