نتائج تلاش

  1. نبیل

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    جرمن تو بیئر پسند کرتے ہیں۔ اور شاید آلو کے پراٹھے کے ساتھ مزا بھی خوب دے گی۔ :) جنجر ایل بھی ٹھیک رہے گا۔ چائے بعد میں ہی ٹھیک رہے گی، نا کہ کھانے کے ساتھ۔
  2. نبیل

    ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔

    لیلی (Lily) کو اس کی سالگرہ پر اس کے والدین کی جانب سے تحائف سے بھرا ہوا بیگ ملا تو اس کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔ لیکن جب اسے بتایا گیا کہ اسے اس کی پسند کی جگہ پر سیر کے لیے لیجایا جا رہا ہے تو وہ جذبات سے مغلوب ہو گئی۔
  3. نبیل

    آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

    یہ بھی بتا دو کہ پراٹھا کھاتے کیسے ہیں۔ :) کہیں وہ پیتزا کی طرح ہی اسے چھری کانٹے سے نہ کھانا شروع ہو جائیں۔
  4. نبیل

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    2000 ڈالر تو ضرورت سے کہیں زیادہ کا بجٹ ہے۔ اردو سپورٹ آج کل تمام آپریٹنگ سسٹمز میں بہترین ہے، حتی کہ فری آپریٹنگ سسٹم لینکس میں خوب کام کرتی ہے۔
  5. نبیل

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    یوٹیوب پر اکثر کانٹینٹ کریٹر ریزر بلیڈ لیپ ٹاپ کو پسند کرتے ہیں۔ اس کی قیمت کے بارے میں معلوم نہیں۔ ذیل میں اس کے ایک ریویو کی ویڈیو کا ربط ہے:
  6. نبیل

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    میں نے حال ہی میں ایک ونڈوز لیپ ٹاپ (Dell Inspiron 15 755) خریدا ہے جو مجھے خصوصی آفر میں قدرے سستا مل گیا ہے۔ اس میں گرافک کارڈ GeForce GTX 960M ہے۔ یہ گیمز اور گرافکس پراسیسنگ کے لیے اچھا ہے۔
  7. نبیل

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    میری معلومات کے مطابق کانٹینٹ کریئشن اور ویڈیو ایڈیٹنگ کے لیے پروفیشنل زیادہ تر میکنٹاش استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ایڈوبی پریمیر اور ایڈوبی آفٹر ایفکٹس اچھی ونڈوز مشین پر بھی خوب چل سکتے ہیں۔ ونڈوز لیپ ٹاپ یا میک بک کے ماڈل کی recommendation آپ کے بجٹ پر منحصر ہے۔ پروگرامنگ لینگویج سیکھنے کے لیے xps...
  8. نبیل

    فیض آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے

    آئے کچھ ابر، کچھ شراب آئے - فیض احمد فیض
  9. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ اعراف 7، آیت 180 وَلِلَّ۔هِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا ۖ وَذَرُوا الَّذِينَ يُلْحِدُونَ فِي أَسْمَائِهِ ۚ سَيُجْزَوْنَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ اللہ اچھے ناموں کا مستحق ہے، اس کو اچھے ہی ناموں سے پکارو اور اُن لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے نام رکھنے میں راستی سے منحرف ہو جاتے...
  10. نبیل

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    ایک مرتبہ میں نے ایک فارسی غزل کی آڈیو کہیں سے ڈھونڈ کر اسے یوٹیوب پر اپلوڈ کیا تھا۔ صاحب کلام کے بارے میں کچھ اختلاف پایا جاتا ہے جیسا کہ متعلقہ تھریڈ اور اس کے علاوہ ویڈیو پر تبصروں سے بھی ظاہر ہے۔ فارسی شاعری - ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل) ایک مرتبہ غالب کی ایک غزل...
  11. نبیل

    براک اوبامہ کا اینگر ٹرانسلیٹر

    امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ قدرے دھیمے مزاج کے آدمی ہیں، اسی لیے انہیں غصے کا اظہار کرنے کے لیے خاص طور پر غصے کے ترجمان کی ضرورت پڑتی ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں براک اوبامہ کے اینگر ٹرانسلیٹر کو ان کے غصے کی ترجمانی کرتے دکھایا گیا ہے۔
  12. نبیل

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    آپ جب کہیں، آپ سے جگہ بدل لیتا ہوں۔ :)
  13. نبیل

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    گوگل تو پورٹریٹ نام بتا رہا ہے۔ :)
  14. نبیل

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ڈاکٹر رئیس صمدانی
  15. نبیل

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    احمد مشتاق
  16. نبیل

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    میں نے فوٹوبکٹ سے تصاویر شئیر کی تھیں۔ اب میں نے براہ راست اٹیچ کر دی ہیں۔ اب ٹھیک نظر آنی چاہییں۔
  17. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ حج 22، آیت 15 مَن كَانَ يَظُنُّ أَن لَّن يَنصُرَهُ اللَّ۔هُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ فَلْيَمْدُدْ بِسَبَبٍ إِلَى السَّمَاءِ ثُمَّ لْيَقْطَعْ فَلْيَنظُرْ هَلْ يُذْهِبَنَّ كَيْدُهُ مَا يَغِيظُ جو شخص یہ گمان رکھتا ہو کہ اللہ دُنیا اور آخرت میں اُس کی کوئی مدد نہ کرے گا اُسے چاہیے کہ ایک...
  18. نبیل

    قران کوئز 2017

    سورۃ بقرۃ 2، آیت 94 قُلْ إِن كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الْآخِرَةُ عِندَ اللَّ۔هِ خَالِصَةً مِّن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ اِن سے کہو کہ اگر واقعی اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر تمام انسانوں کو چھوڑ کر صرف تمہارے ہی لیے مخصوص ہے، تب تو تمہیں چاہیے کہ موت کی تمنا کرو،...
  19. نبیل

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    سوچا کہ گوگل امیج سرچ آزما کر دیکھتے ہیں۔ پہلی تصویر پر گوگل نے ذیل کے نتائج دکھائے: اس کے ساتھ دائیں جانب جو متعلقہ روابط نظر آتے ہیں، ان سے بھی کافی معلومات مل جاتی ہیں: باقی کوئی اور دوست بھی گوگل امیج سرچ کو آزمائیں تو یہاں اپنے نتائج شئیر کر سکتے ہیں۔
Top