دوسری فیلڈز سے سوفٹویر ڈیویلپمنٹ کے میدان میں آنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔ یونیورسٹیز سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کرنے والوں تعداد ڈیمانڈ کے اعتبار سے نہایت کم ہے۔ اس لیے اس طرح کی کیریر چینج کرنے والوں کے لیے اچھے مواقع موجود ہیں۔ خود میں نے بھی الیکٹریکل انجنیرنگ کی تعلیم حاصل کرنے اور کئی...