السلام علیکم زیف سید،
آپ کو اتنے عرصے بعد یہاں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔
میں بھی کبھی کبھار میک کا اردو کی بورڈ استعمال کرتا ہوں لیکن مندرجہ بالا مسئلہ ابھی تک پیش نہیں آیا۔ آپ کے میک کمپیوٹر کا ماڈل کونسا ہے اور اس میں او ایس ایکس کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟