نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    بہت بہت مبارک ہو یاز بھائی، ہم بھی آپ کو زیادہ تنگ نہیں کیا کریں گے۔ :)
  2. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    شکریہ فرقان بھائی!! اس آرائش و زیبائش کے بعد شدید نیند آ رہی ہے۔ اوہو!! نیند والا شتونگڑا بھی نہیں مل رہا۔ :X3:
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    پسندیدگی کے لیے شکریہ چھوٹے بھیا!! :)
  4. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    ارے!! اردو محفل کی سالگرہ کے دوران یہ کس کی سالگرہ آ گئی؟؟ سپرائز!! :bomb: کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو محفل کی سالگرہ کے عین جوبن پہ اردو محفل کے بانی یعنی نبیل بھائی اس دنیا میں تشریف لائے تھے؟؟ ہے نا خوشی کی بات!! :party: ہم اپنی اور تمام محفلین کی جانب سے نبیل بھائی کو ان کی سالگرہ پہ...
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ۔ :) ہمارا ذاتی خیال یہ ہے کہ یہ ادبی کھیل ادبی لوگ زیادہ اچھا کھیلیں گے۔ :)
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    ہم نے یہ کب کہا کہ ہمیں کوئی مرض ہے۔ :p
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو چکا؟؟ کوئی گولہ بارود چلنے کی آواز نہیں آئی۔ :)
  8. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یہاں گرہ لگانی ہے؟؟ :question: ہم سے گرہ لگنے کے بجائے کُھل گئی تو گڑبڑ ہو جائے گی۔ :whistle: :p
  9. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل ٹیپ سے جوڑ لیجیے دل کو۔
  10. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خود ہی بنا لیجیے چائے۔ ثمرین نے انکار کر دیا ہے۔ :p
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    جاسمن آپی، یہ آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ لیکن محفل کی سالگرہ کے بجائے "کھیل ہی کھیل میں" زمرہ اس کے لیے زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ :) ہمیں بھی دھاگہ دیکھ کے یہی خیال آیا تھا۔ لیکن اگر آپ سالگرہ کے عنوان سے مطمئن ہیں تو ہمیں بھی کوئی مسئلہ نہیں۔ :rolleyes:
  12. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جنابِ الف عین ترتیب بھول گئے الف ب کی
  13. لاریب مرزا

    ناصر کاظمی فکر تعمیرِ آشیاں بھی ہے

    فکر تعمیرِ آشیاں بھی ہے خوفِ بے مہرئ خزاں بھی ہے خاک بھی اڑ رہی ہے رستوں میں آمدِ صبح کا سماں بھی ہے رنگ بھی اڑ رہا ہے پھولوں کا غنچہ غنچہ شرر فشاں بھی ہے اوس بھی ہے کہیں کہیں لرزاں بزمِ انجم دھواں دھواں بھی ہے کچھ تو موسم بھی ہے خیال انگیز کچھ طبیعت مری رواں بھی ہے کچھ ترا حسن بھی ہے ہوش...
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    Shocking pink آتشی گلابی
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

    قرۃالعین اعوان اپیا، آپ بہت دلگرفتہ تھیں۔ دیکھیے وہ حیات ہیں۔ آپ ان سے رابطہ کریں پلیز۔ :)
  16. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ (ابن انشا)
  17. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پینا پلانا عین گنہ ہے جی کا لگانا عین ہوس آپ کی باتیں سب سچی ہیں لیکن بھری بہار کے بیچ
  18. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سی چیز کے گاہک ہوں گے دو یا ایک ہزار کے بیچ انشاؔ جی کیا مال لیے بیٹھے ہو تم بازار کے بیچ (ابن انشا)
Top