نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    منصبِ ادارت سے سبکدوشی!

    یقیناً کسی مسئلے کے تحت آپ نے یہ فیصلہ لیا ہے۔ ہمیں افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
  2. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    کیا اتفاق ہے!! ہمارے پاس بالکل ایسا ہی بیگ ہے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اوہ، اچھا!! ہماری نظر سے ان کا یہ مراسلہ نہیں گزرا۔ شکریہ احباب!! :)
  4. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ان کو کہیں درمیان میں سیٹ کریں۔ یہ نہ ہو کہ ان کا دھیان "ناظرین" کی طرف زیادہ رہے اور فٹ بال کی طرف کم۔ :p
  5. لاریب مرزا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عرفان سعید صاحب کہاں غائب ہیں؟؟ کسی کو معلوم ہے؟؟ کافی دن سے نظر نہیں آئے۔
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    شکریہ سائرہ!! محفل میں آپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ جلد ٹھیک ہو جائیے اور باقاعدہ محفل میں آئیے۔ :)
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اس کیک پہ سیڑھی لگا کے اسے کاٹا جائے گا؟؟ :p
  8. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش محفلین!! آپ سب کا جذبہ قابل ستائش ہے۔
  9. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوش قسمتی بد قسمتی میں بدلتے دیر نہیں لگتی۔ محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائے رکھنا چاہیے۔
  10. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈ پر بھی یہ اصول لاگو ہوتا ہے کیا؟؟
  11. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رقم کرتے ہیں کچھ دیر میں۔
  12. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژ ہم پہ ہی آنا تھا کیا!!
  13. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں چاہ وہاں راہ
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بہت اچھی تصاویر ہیں جاسمن آپی :)
  15. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر ضروری ٹینشن نہ لیجیے گا۔ اگر ممکن نہیں تو رہنے دیجیے۔
  16. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سب کا ابہام دور کرنے کے لیے بہت شکریہ وارث بھائی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائیں۔
  17. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے بھی ہم معلمات کو بہت دھیان رکھنا پڑتا ہے ان باتوں کا۔ بچے تک ہماری غلطی پکڑ لیتے ہیں۔ :p
Top