نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبلہ، کیا کہنے آپ کے۔ ذرا اپنے کی بورڈ کی تصویر تو شریک کیجیے۔
  2. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مہربانی، شکریہ۔ ہماری بھی اصلاح ہو جائے گی اگر ہم غلطی پہ ہوئے۔
  3. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ تو ہو گئی۔ لیکن بتائے دیتے ہیں کہ درستگی درست لفظ نہیں۔ یہ درستی ہی ہے۔
  4. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کہیں اب؟؟ آپ "غ" چھوڑ گئے۔
  5. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھڑی کے گھڑی نظر ڈالی اور کی پیڈ کو دیکھ کر زیادہ پریشانی ہوئی کہ الف ب ترتیب وار نہیں دی گئی۔
  6. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مت پوچھیے کہ ہم پوری الف ب پڑھتے ہیں جب اس لڑی میں تبصرہ کرنا ہو۔ بھول جاتا ہے کہ پہلے کوندا حرف ہے۔
  7. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف کی بات ہے غلطیوں سے سیکھنا بھی۔ اب جیسے یہ لفظ "درستگی" نہیں "درستی" ہے.
  8. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف غلطی کی نشاندہی کرنا مقصود تھا۔ ہوا تو کچھ نہیں۔
  9. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب رکیں بھئی، یہ چرانوے نہیں چورانوے ہوتا ہے غالباً
  10. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیو تو ایسے!!
  11. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ نہ جائے کراچی والوں کا دل بارش نہ ہونے کی صورت میں
  12. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت ثواب کا کام ہے جمعہ کی نماز پڑھنا
  13. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتنگے اور کیڑے مکوڑے نکل آتے ہیں آج کل بارش کے بعد۔
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    دیکھیے گا وہ لاتعلقی کا اظہار کریں گے اور کہیں گے کہ جیسے مناسب لگے، کیجیے۔ کوئی ایک تاریخ تو ہم کو بھی ذہن میں رکھنی چاہیے۔ کیوں جاسمن آپی؟؟ :)
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جاسمن آپی سالگرہ کا کیک کون ڈیزائن کرے گا؟؟ :nailbiting: کوئی پیارا سا ہو تیرہویں سالگرہ کا کیک۔ :daydreaming:
  16. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    آج تیرہ تاریخ ہے۔ مزید کتنے دن تیاریوں کے لیے کافی ہوں گے؟؟
  17. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جاسمن آپی!! اردو محفل کے اچھے ڈیزائنر کون ہیں؟؟ ان کو ٹیگ کر کے درخواست کریں کہ ایک دعوت نامہ تیار کیا جائے۔ دعوت نامے کا متن انہیں فراہم کیا جائے گا۔
  18. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جی بالکل!! آپ پارٹی کی تاریخ پکی کریں تو بات کچھ آگے چلے۔ :p
  19. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اوہ اچھا!! ہم سمجھے تھے کہ بس محفل کے احباب ہی ہوں گے۔ :)
Top