کوئی بات نہیں۔ :) ہماری بھابھی کی بھی لگی ہے presiding کی ڈیوٹی۔ انہوں نے تو رات رہنا بھی ہے وہاں پہ۔ جس گاؤں میں ڈیوٹی لگی ہے وہ بہت حساس علاقہ ہے۔ ساری ذمہ داری بھابھی پہ ہونی ہے۔ بہت کوشش کی کہ یہ ڈیوٹی کینسل ہو جائے لیکن نہیں ہوئی۔ سیکیورٹی بھی دے رہے ہیں وہ لوگ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلمہ ہونا کوئی...