ہم آپ کے مشکور ہیں کہ آپ کے اس مراسلے سے ہم پر ہماری ہی ایک غلطی آشکار ہو گئی۔ دراصل یہ دو لاکھ نہیں بلکہ بیس لاکھ مراسلات کا ہدف ہے۔ اہم اس لیے ہے کہ ہم سب محفلین کو اردو محفل سے پیار ہے اور ہم اس کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں۔ بیس لاکھ پیغامات اردو محفل کا ایک اہم سنگ میل ہے۔ جس کو ہم سب...