نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    زبردست!! خوب انجوائے کیجیے گا اور محفل میں شریک کرنے کے لیے ڈھیر ساری تصاویر بنائیے گا۔ :)
  2. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    ہمیں بھی علم نہیں۔
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    زونگ نے آپ کو مشور بھیجا ہے کہ زونگ کی سِم لے کر مطلوبہ نمبر گھمائیں اور سب کہہ دیں۔ :p
  4. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

    یونیورسٹی ٹور جا رہا ہے؟؟ :) یہ ٹور کتنے دنوں پر مشتمل ہو گا؟؟
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اے خان متوجہ ہوں۔ :)
  6. لاریب مرزا

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    زبردست زیک بھائی، تصاویر کا انتظار رہے گا۔ :)
  7. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بھُولا جا ہے غمِ بُتاں میں جی غرض آتا ہے پھر خدا ہی یاد (میر تقی میر)
  8. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سُنیے گا پڑھتے کسو کو سُنیے گا تو دیر تلک سر دھُنیے گا (میر تقی میر)
  9. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خاک تک کوچۂ دلدار کی چھانی ہم نے جستجو کی پہ دلِ گُمشدہ پایا نہ گیا (میر تقی میر)
  10. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں جو بولا، کہا کہ یہ آواز اُسی خانہ خراب کی سی ہے (میر تقی میر)
  11. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پرستش کی یاں تک کہ اے بُت تجھے نظر میں سبھوں کی خدا کر چلے (میر تقی میر)
  12. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے (میر تقی میر)
  13. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مہر و وفا و لطف و عنایت ایک سے واقف ان میں نہیں اور تو سب کچھ طنز و کنایہ رمز و اشارا جانے ہے (میر تقی میر)
  14. لاریب مرزا

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    پتہ پتہ، بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گُل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے آج یہ شعر پڑھتے ہوئے اپنے عبداللہ بھائی یاد آ گئے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    محترم ریحان قریشی کے ساتھ ایک مصاحبہ

    ارے واہ!! آپ کے ساتھ بھی ہمارے والا معاملہ ہے۔ :) بلکہ اکثر ہی ہمارے انتخاب کو احباب مشکل اور سمجھ سے بالا تر قرار دیتے ہیں۔ آپ کو کبھی احباب کی طرف سے اس طرح کے تبصرے سننے کو ملے؟؟ :)
  16. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی جو ٹی وی چینلز پہ خواتین کو بھی مات دیتے نظر آتے ہیں۔
  17. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اینٹوں کے بھٹے پر چکر لگائیں۔ وہاں ہر قسم کی اینٹ مل جاتی ہے۔ :p
  18. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پوچھ لیتے ہیں کسی شیف سے
  19. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حوالہ دیا تھا نبیل بھائی نے ایک مراسلے میں۔ لڑی کونسی تھی، بھول گئے۔
  20. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاگ جائیے محفلین، تھوڑے ہی مراسلے رہ گئے کاؤنٹ ڈاؤن میں
Top