زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
اور جس تاریخ کو باقاعدہ کیک کاٹنے کی رسم ادا کی جائے گی اس کا ذکر بھی دعوت نامے میں ہونا چاہیے۔ ابھی تو تیاریاں چل رہی ہیں نا۔ :heehee:
لاریب مرزا
Post #449
جولائی 13، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
دعوت نامہ تمام محفلین کے لیے ایک ہی بنانا ہے یا ایڈمنس کے لیے الگ، اساتذہ کرام کے لیے الگ، مدیران کے لیے الگ اور تمام محفلین کے لیے الگ سے ایک دعوت نامہ ڈیزائن کیا جائے؟؟ ہمارے اسکول کے فنکشنز میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ :)
لاریب مرزا
Post #446
جولائی 13، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
تیرہویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!
جاسمن آپی، ہماری تیاریاں رک سی کیوں گئی ہیں۔ :)
لاریب مرزا
Post #437
جولائی 13، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
یہ تو ہوگئی خواتین کی بات۔ ذرا مرد حضرات کے پرانے معمولات پر بھی اک ذرا روشنی ڈال دیں تاکہ مرد حضرات کو بھی شکر ادا کرنے کا موقع مل جائے۔ :)
لاریب مرزا
Post #276
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظ سے ظروف کی سمجھ بچپن میں نہیں آتی تھی۔
لاریب مرزا
Post #15,222
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
آپ کے توسط سے آج ہم نے اوکھلی دیکھ لی۔ بہت شکریہ :)
لاریب مرزا
Post #240
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
یہ تو آج بھی استعمال ہوتی ہے جب بجلی اور گیس دونوں نہ ہوں۔ :)
لاریب مرزا
Post #228
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
یہ ہے کیا؟؟
لاریب مرزا
Post #227
جولائی 13، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے پسندیدہ اشعار!
چاہتا ہے مجھ کو تو بھولے نہ بھولوں میں تجھے تیرے اس طرز ِ تغافل کے فدا ہو جائیے (حسرت موہانی)
لاریب مرزا
Post #7,729
جولائی 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
گر نگاہِ شوق کو محو ِ تماشا دیکھئیے قہر کی نظروں سے مصروف سزا ہو جائیے
لاریب مرزا
Post #7,728
جولائی 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے بندہ پرور جائیے اچھا خفا ہو جائیے (حسرت موہانی)
لاریب مرزا
Post #7,727
جولائی 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!
ہم فائنل پروجیکٹ آپ کی پیشہ وارانہ زندگی کا حصہ سمجھے تھے۔ یہ تو کچھ اور ہے۔ :) چلیے، اس کہانی اور آپ کے ڈین کے قول کا انتظار رہے گا۔ :)
لاریب مرزا
Post #94
جولائی 12، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!
ظاہر ہے آپ اپنا نام نکال لیں گی اور تابش بھائی کا نام ڈال لیں گی۔ :)
لاریب مرزا
Post #91
جولائی 12، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
مطبخ میں کھانا بنا رہے تھے تو یاد آیا کہ نانی اماں کو ایسا مٹی سے بنا ہوا چولہا استعمال کرتے دیکھا ہے۔
لاریب مرزا
Post #99
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
یہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
لاریب مرزا
Post #89
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو
بہت خوب یاز بھائی :) پرانی اشیاء کی یادیں نوادرات سے کم نہ ہوں گی۔ :)
لاریب مرزا
Post #21
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چوری چوری ہی میسج کیا آپ کو۔ اور تو کسی کو نہ آیا۔
لاریب مرزا
Post #7,122
جولائی 12، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پیٹ کی چربی گھٹائیں اور صحت مند زندگی پائیں
آپ نے ایک بھی محفلین سے ملاقات نہیں کر رکھی ہے ورنہ ہم کہتے کہ آپ جن محفلین کو سنا رہے ہیں ان کو ٹیگ بھی کر دیں۔ :p
لاریب مرزا
Post #2
جولائی 12، 2018
فورم:
طب اور صحت
تیرہویں سالگرہ
تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف
محفل کی سرگرمی کا تازہ ترین گراف پیش کیا جائے!!
لاریب مرزا
Post #70
جولائی 12، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!
ہمیں بھی کچھ ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔ محمد وارث بھائی!! یہ اے خان پوچھ رہے ہیں کہ جہاں آپ نے پنجابی فرض کیا ہے وہاں حسبِ ذوق تبدیلی کی جا سکتی ہے؟؟ :p
لاریب مرزا
Post #77
جولائی 12، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top