نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    نہ ہے یہ پانا، نہ کھونا ہی ہے تیرا نہ ہونا جانے، کیوں ہونا ہی ہے
  2. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پتّھر مجھے کہتا ہے مِرا چاہنے والا میں موم ہُوں، اُس نے مجھے چُھوکر نہیں دیکھا (بشیر بدر)
  3. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں میں رہا، دِل میں اُتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مُسافر نے سمندر نہیں دیکھا (بشیر بدر)
  4. لاریب مرزا

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    کوئی محاورہ رہ تو نہیں گیا؟؟ :sneaky:
  5. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    امی جان کی آنکھ کھل گئی تو ہمیں بھی ڈانٹ پڑنے کے امکانات بے حد روشن ہیں۔ :whistle:
  6. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ان کو بھی موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔ جبھی دن اور رات کا کوئی فرق نہیں۔ :D
  7. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ارے واہ!! تین چار دن پہلے ہی ہم ان کی ایک مزاحیہ نظم سن رہے تھے "ہلکیاں پھلکیاں بد دعاواں" بہت پر مزاح تھی۔
  8. لاریب مرزا

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    مہمان گھر میں ٹھہرے ہوئے ہوں تو گزرے دنوں کی باتیں کرتے ہوئے رات آنکھوں میں ہی کٹ جاتی ہے۔
  9. لاریب مرزا

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
  10. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرح دار آپ اتنے ہیں کہ فوراً ثبوت فراہم کر دیا کہ لوری سننے والی آپ کی عمر نہیں ہے۔
  11. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    جاسمن آپی، اے خان کی کوئی بھی بات دل پر مت لیجیے گا۔ :)
  12. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن تھا کہ آپ کہتے خود تو سوئی نہیں، دوسروں کو سونے کا کہہ رہی ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً سے پہلے سو جائیں سب۔
  14. لاریب مرزا

    یونہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو!

    ہمیشہ کی طرح معطر الفاظ!! :)
  15. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کیوں؟؟ آپ کسی "خصوصی مہمان" کو انوائیٹ کرنا چاہتے ہیں کیا؟؟ :devil3:
  16. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوراً سے پہلے دوسروں کی چیز واپس کر دینی چاہیے۔ غیر کا احسان نہیں لینا چاہیے۔
  17. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    یہاں کہاں؟؟
  18. لاریب مرزا

    انٹرویو محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    کچھ سوالات ہماری طرف سے 1. یونیورسٹی میں دوستوں کے ساتھ کس زبان میں بات چیت ہوتی ہے؟؟ 2. گھر میں آپ کی فیملی آپس میں کونسی زبان میں بات چیت کرتے ہیں؟؟ 3. کون کون س زبان لکھ، پڑھ اور سمجھ لیتے ہیں؟؟
  19. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    کیوں، کیوں، کیوں؟؟ اب تو آپ اور اچھی شاعری کر سکتے ہیں۔ اب آپ کے پاس زیادہ تجربہ ہے۔ :)
  20. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    میٹر چاہے جتنے مرضی ہوں۔ جب بجلی ہی نہیں تو کیا فائدہ؟؟ :-P
Top