نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

    بہت خوب وارث بھائی، تازہ کلام کب آ رہا ہے؟؟ :)
  2. لاریب مرزا

    کچومر اچار

    بہت خوب جاسمن آپی!! :thumbsup:
  3. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    زبردست و پسندیدہ و متفق :)
  4. لاریب مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانيْ صَغِيرًا ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  5. لاریب مرزا

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں (رحمان فارس)
  6. لاریب مرزا

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    بھری محفل میں ناحق رازِ الفت کر دیا افشا محبت کا بھرم تو نے نہ کچھ اے چشم تر رکھا (نصیر الدین نصیر)
  7. لاریب مرزا

    مقدر،قسمت،نصیب

    یہ ممکن تھا ہم آ جاتے خردمندوں کی باتوں میں خوشا قسمت کہ فطرت نے ہمیں آشفتہ سر رکھا (نصیر الدین نصیر)
  8. لاریب مرزا

    تابش بھائی کا انٹرویو

    :nailbiting: فلک شیر اگر آپ انٹرویو ٹیم کا حصہ ہوتے تو سب محفلین بھاگ جاتے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثوبیہ کو بلاتے ہیں آج چائے بنانے کے لیے۔
  10. لاریب مرزا

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    یاز بھائی مدیر بنتے ہی خوشی منانے کی غرض سے عازم سفر ہیں۔ :p :)
  11. لاریب مرزا

    انٹرویو محترم فہد اشرف سے ایک مصاحبہ !

    ان کے کوئی سے دو پسندیدہ ترین گانے کونسے ہیں؟؟
  12. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    جی بالکل دیکھی ہے۔ بھائی کی نائٹ ڈیوٹی ہو تو وہ پہنتے ہیں۔ وہ اس ویسٹ کو reflector کہتے ہیں۔
  13. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    شکریہ وارث بھائی!! :) یعنی یہ اپنی طرح کے ایسے مخصوص رنگ ہیں کہ جن کا کوئی نک نیم بھی ہے۔ :)
  14. لاریب مرزا

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    اس طرح کے funky colours ہمیں بہت پسند ہیں۔ ان کے لیے ایک مخصوص لفظ استعمال ہوتا ہے جو ابھی ہمارے ذہن میں نہیں آ رہا۔ :)
  15. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم سے اب ہوگی براہِ راست میری گفتگو دوستو ! تیمار دارو ! غمگسارو!! تخلیہ (رحمان فارس)
  16. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر چند بگولہ مضطر ہے، اک جوش تو اس کے اندر ہے ایک وجد تو ہے، اک رقص تو ہے، بے چین سہی، برباد سہی (اکبر الہ آبادی)
  17. لاریب مرزا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کہ رہتا ہوں بصد ناز گریزاں تجھ سے تو نہ ہو گا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو (جون ایلیا)
  18. لاریب مرزا

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    تیرہ سال سے تو یہی ہوتا آ رہا ہے۔ ;) ویسے محفل کی سالگرہ کی مناسبت سے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ نبیل بھائی کے عین جون پہ محفل اس دنیا میں تشریف لائی۔ :p
Top