نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد گل یاسمیں 38 ہزاری ہوگئیں!

    بہت مبارک ہو گل بیٹا میری پیشگوئی کہ اگر پہلے والی رفتار پکڑ لی تو محفل کے اختتام تک پچاس ہزار تو کر سکتی ہیں، میری نیک خواہشات۔ لیکن کچھ اس سے فرق تو پڑتا نہین کوئی
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرانے کی بڑی دوکانوں پر تو ملتا ہے ہندوستان میں، اور آن لائن بھی۔ مگر شکر سے دوگنا مہنگا!
  3. الف عین

    مبارکباد عید الاضحی مبارک ۔ 1446ھ

    سب کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد امریکہ میں بھی آج ہو گئی، جمعے کی جماعت بھی ہوئی الحمد للہ جس کی اجازت تھی، وجوب نہیں
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی تو آخری سانسیں ہیں، آخری ہچکی کی دیر ہے عزیزہ محفل کی
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے کاٹ کر دونوں کو الگ کرنے کی ضرورت ہے، گُلِ یاسمیں کو بلاؤ قینچی ایکسپرٹ وہی ہیں
  6. الف عین

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    مریم کی لڑیوں میں جانا چھوڑنا پڑے گا کہ آدھے سے زیادہ مراسلے تو پنجابی میں ہوتے ہیں! بس یہ سمجھ میں آیا کہ یہاں اپنا برج بتانا ہے تو بتا دیتا ہوں۔ یہ ہے Aquarius سالگرہ کا دن معلوم ہوتے ہی ہر محفلین کو پتہ چل ہی چکا ہو گا بائیس جنوری والے پانی بھرتے ہیں کیا بھر لاؤں میں جمنا سے مٹکی؟
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات تو یہ ہے کہ شُکر کے ساتھ شکر بھی خوب کھائیں تو شکر کی بیماری نہیں ہوتی
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم گردانتے ہیں جانوروں پر کچھ لوگ مسلمانوں کی قربانی پر۔ انہیں کیا پتہ کہ کتنے ہی غریب ان دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالم سرخوشی میں ہیں سیما علی نصف ہزار مزید مراسلے ہو گئے ہیں چون ہزار کےبعد!
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر تو بہر حال لگتا ہے ہر زلزلے سے، شک ہوتا ہے کہ یوم آخر تو نہیں آ گیا!
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا بچائے ہر ویمپائر سے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن میں ہوں تو ہلکے زلزلے بھی محسوس کئے جا سکتے ہیں، رات کو سوتے وقت تو ہلکے زلزلوں کا لوگوں کو اخبارات سے ہی معلوم ہوتا ہے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو نثری نظم لگ رہی ہے، بحر و اوزان سے آزاد شاعری کا ایک الگ ہی زمرہ ہے
  14. الف عین

    برائے اصلاح

    کل اس پر ایک نظر ہی ڈال کر اٹھنا پڑا اور اس کے بعد ابھی فرصت ملی ہے۔ بھائی یاسر احسن طریقے سے اصلاح کر چکے ہیں، کچھ اسی میں بہتری کی تجاویز دے سکتا ہوں البتہ... خاموشی سے لیتے ہیں ہم.... فکر کے لحاظ سے اچھا ہے لیکن لیتے کی ے کا اسقاط نے اس کے 'لتّے' لے لئے ہیں خامشی سے لے رہے ہیں.... میں...
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ چائے ہو تو بات آگے چلے... مگر بھول گیا روزے کو!
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو دونوں لڑیوں میں جاتے ہیں ہمیشہ
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالمو جلد آجاؤ میدان میں، سیما علی کی پکار سنو
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑ یا ر کی باری میں ثمرین کہاں بن بلائے ٹپک پڑی، وہ بھی بغیر چائے کے!
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی ہے پاکستان میں تو پنکھا چلا کر اے سی میں سو رہے ہوں گے
Top