ان میں ابن صفی کی کوئی کتاب شامل نہیں، حالانکہ کئی ٹائپ کی گئی تھیں، کچھ میں نے بھی اردو کی برقی کتابیں میں فراہم کی تھیں لیکن احمد صفی صاحب کے اعتراض کے بعد وہاں سے ہٹا دی گئیں، اور محفل میں بھی مزید ٹائپ کیے جانے سے رؤک دیا گیا
یہ تقریباً ساری کتابیں وہ ہیں جو میں نے اردو محفل میں فراہم کی تھیں، ان میں سے دو ایک کتب کے علاوہ محفل میں کچھ ٹائپ نہیں کی گئیں۔ ابن انشاء اور خلیل الرحمٰن اعظمی البتہ شمشاد اور فرخ منظور نے ٹائپ کیں
مبارک ہو یاز
ایک زمانہ تھا کہ ہم بھی دیکھتے رہتے تھے کہ کس کے مراسلے تین عددی ہو گئے ہیں۔ جب تک شمشاد بھائی نے پہلی بار ہزاری عدد چھوا، میں اس لڑی کی تلاش کر رہا ہوں