مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پوسٹ سکرپٹ: میں اس فی البدیہہ مراسلے میں کسوٹی کے بارے میں لکھنا بھول گئی۔ ایک تگڑا منصوبہ یہ تھاکہ کسوٹی بجھواؤں مشکل سی اور ادھر ہی بہت سے مراسلہ جات نہ نہ کرتے ہو جانے ہیں۔ بس پھر کیا ہوا باہر گیٹ کی جرس بجی اور مہمان یکے بعد دیگرے جوق در جوق آتے رہے۔ اب ایسی غیر مستقل مزاجی سے اگر میں کسوٹی بجھواتی تو گرمی میں آپ سب کا پارا رائز کر جاتا۔ سو کونسیڈریٹ آف می، آئی ھسٹ ڈیوائیڈڈ اینڈ رولڈ!
اور مزید یہ کہ آپ نے کسوٹی کا کھیل کی ترغیب دلائی جس میں سوالات کا لا متناہی سلسلہ شروع کر دیا۔
آپ بھولی تھیں ہم نہیں۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اور مزید یہ کہ آپ نے کسوٹی کا کھیل کی ترغیب دلائی جس میں سوالات کا لا متناہی سلسلہ شروع کر دیا۔
ترغیب بھی عبداللہ بھائی نے دلائی تھی اور عید والے دن کسوٹی کھیلنے پہ شرمندگی بھی ۔
اتنا کشٹ اٹھانے سے بہتر تھا انگریزی کو تکلیف دے دیتیں
انگریزی میں سپیس نہیں ہے ادھر۔ چڑی وچاری کی کرے!
یہ واقعی فلسفیانہ جملہ ہے، جس پر آپ کی داد بنتی ہے۔
داد قبول ہوئی۔ اب عبداللہ بھائی کا اگلا مراسلہ نہ پڑھنا آپ!
ارے واہ زبردست بھئی
دس ہزاری منصب بہت مبارک ہو
خیر مبارک جناب، جزاک اللہ :)
کچھ دن پہلے بھی میں نے مبارک دی تھی۔۔۔ وہ پتا نہیں کون ساہزارواں تھا! بہرحال 10 ہزار ایک بڑا فگر ہے۔ تسی بڑی ہمت کیتی اے، ، مبارکاں ہوون جی۔
چھے ہزارویں پہ دی تھی۔ میں نے محفل کے جانے کے غم میں اتنے مراسلے لکھ دیے جتنے محفل پر پچھلے نو سال میں نہیں لکھے تھے۔ 😂
خیر مبارک، خیر مبارک!
 

اے خان

محفلین
خیر مبارک @محمد عبدالرؤوف بھائی۔ آپا جی نے نہیں پکڑا بلکہ ہم نے دس ہزار مراسلے لکھنے کے بعد کچھ دیر توقف کیا۔ ابھی یہ توقف کل تک چلنا تھا مگر بیچ میں @عبداللہ محمد بھائی کا میسج نظر آگیا اور مجھے لگا اس جگہ بولنا بہت ضروری ہے ورنہ عوام گمراہ ہو جائے گی۔ :grin:
مجھے آپ کے توقف سے لگا تھا کہ دس ہزاری ہونے کے بعد آپ نے مراسلے نہیں لکھنے
 
وعدے کے مطابق آ گیا ہوں یہاں مبارکباد دینے، تو میری طرف سے بھی ایک مبارکباد ی دھماکے دار پٹاخا کون چھوڑے گا؟
بابا جانی خیر مبارک۔ آپ نہ کہتے تو میں شاید دس ہزاری ہونے کا ٹارگٹ نہ ہی رکھتی اور پہلےکی طرح محفل کے گوشوں میں خاموش روح کی طرح بولائی بولائی پھرتی۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
اور مجھے دس ہزاری ہو کے محسوس ہو رہا کے میں دوبارہ پرانی مریم میں تحلیل ہو رہی ہوں 😁
 
Top