یاز
محفلین
امیج بلڈنگ کے لئے SMI ہائر کر لیں، شاید کام چل جائےنہیں، ان کا امیج اچھا نہیں۔۔۔![]()
امیج بلڈنگ کے لئے SMI ہائر کر لیں، شاید کام چل جائےنہیں، ان کا امیج اچھا نہیں۔۔۔![]()
اس طرح متنجن زیادہ اچھا بنتا۔اس کے دس بارہ مراسلے بن جاتے۔۔۔ اب شاید آپ
کفایت شعاری کا سوچ رہی ہیں
یہ ایس ایم آئی کیا ہے؟امیج بلڈنگ کے لئے SMI ہائر کر لیں، شاید کام چل جائے
سوئیر مراسلہ ایمونیشن وغیرہیہ ایس ایم آئی کیا ہے؟
وہ جونسے ہوتے ہیں نا، جو سوشل میڈیا وغیرہ کی مدد سے انفلوئینس وغیرہ بناتے ہیں نا، انہوں کا کہا۔یہ ایس ایم آئی کیا ہے؟
مراسلہ کو میسج ہی بنا دیتیںسوئیر مراسلہ ایمونیشن وغیرہ
سوشل میڈیا انفلوئنسر۔۔۔۔ اوکےوہ جونسے ہوتے ہیں نا، جو سوشل میڈیا وغیرہ کی مدد سے انفلوئینس وغیرہ بناتے ہیں نا، انہوں کا کہا۔
مصاحبہ یا مناظرہ بھی آپشن تھی ویسےمراسلہ کو میسج ہی بنا دیتیں
نہیں انہوں نے مراسلہ انڈر انفلوئنس کی بنیاد ڈالی تھی۔ میں نے کہا یہاں بھی کوئی تعلق مراسلے سے ہی نکلے گا۔مراسلہ کو میسج ہی بنا دیتیں
پہلاں جیویں تہاڈے سارے دھندے چل رہے نیں ناں۔میرا بس چلتا تو میں دس ہزار پہ پروفائل فریز کر لیتی، اتنا ایستھیٹک لگ رہا تھا۔ لیکن پھر وہی عبداللہ محمد بھائی۔۔۔۔۔
ہائے میں نے دس ہزار ایکواں مراسلہ لکھا بھی تو کیا لکھا!!
چلیں پھر ریٹنگ کی ٹریڈنگ کا دھندا سیکھنا پڑے گا ۔![]()
واہ واہ۔۔۔۔ اس انتہائی شدید فلسفیانہ مراسلے پر عبداللہ کے پاس پورا پورا موقع ہے بدلہ لینے کا۔۔نہیں انہوں نے مراسلہ انڈر انفلوئنس کی بنیاد ڈالی تھی۔ میں نے کہا یہاں بھی کوئی تعلق مراسلے سے ہی نکلے گا۔
ایہہ آپس دی گل سی پراہواپہلاں جیویں تہاڈے سارے دھندے چل رہے نیں ناں۔
واہ واہ۔۔۔۔ اس انتہائی شدید فلسفیانہ مراسلے پر عبداللہ کے پاس پورا پورا موقع ہے بدلہ لینے کا۔۔
عبداللہ بھائی نے مجھ سے اٹھارہ سال زیادہ یہ سبجیکٹ سٹڈی کیا ہوا ہے!واہ واہ۔۔۔۔ اس انتہائی شدید فلسفیانہ مراسلے پر عبداللہ کے پاس پورا پورا موقع ہے بدلہ لینے کا۔۔
تو بڑھے کو ناں؟چھڈوں پراں نکے ہندیاں یاز بھائی نے سکھایا تھا بدلہ لینا بُری بات ہوتی ہے۔ اور ایسی چھوٹی موٹی چیزوں کو ویسے بھی سُنی ان سُنی کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے۔۔
یہ ہوتےہیں بھائیوں کے جگر، چھلنی ہو کر بھی آہ تک نہیں بھرتےچھڈوں پراں نکے ہندیاں یاز بھائی نے سکھایا تھا بدلہ لینا بُری بات ہوتی ہے۔ اور ایسی چھوٹی موٹی چیزوں کو ویسے بھی سُنی ان سُنی کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے۔۔
پڑھے وی کوناں!!تو بڑھے کو ناں؟
ابھی دیکھیے گا یہ ہمیں برادرانِ یوسف ثابت کرنے پر تل جائے گی۔یہ ہوتےہیں بھائیوں کے جگر، چھلنی ہو کر بھی آہ تک نہیں بھرتے![]()
ہو نہ رفتار تری کم کبھی بھی اے مریم