مبارکباد مریم بٹیا کو منصبِ دس ہزاری مبارک

میرا بس چلتا تو میں دس ہزار پہ پروفائل فریز کر لیتی، اتنا ایستھیٹک لگ رہا تھا۔ لیکن پھر وہی عبداللہ محمد بھائی۔۔۔۔۔
ہائے میں نے دس ہزار ایکواں مراسلہ لکھا بھی تو کیا لکھا!!

چلیں پھر ریٹنگ کی ٹریڈنگ کا دھندا سیکھنا پڑے گا ۔ :)
پہلاں جیویں تہاڈے سارے دھندے چل رہے نیں ناں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں انہوں نے مراسلہ انڈر انفلوئنس کی بنیاد ڈالی تھی۔ میں نے کہا یہاں بھی کوئی تعلق مراسلے سے ہی نکلے گا۔
واہ واہ۔۔۔۔ اس انتہائی شدید فلسفیانہ مراسلے پر عبداللہ کے پاس پورا پورا موقع ہے بدلہ لینے کا۔۔
 
واہ واہ۔۔۔۔ اس انتہائی شدید فلسفیانہ مراسلے پر عبداللہ کے پاس پورا پورا موقع ہے بدلہ لینے کا۔۔

چھڈوں پراں نکے ہندیاں یاز بھائی نے سکھایا تھا بدلہ لینا بُری بات ہوتی ہے۔ اور ایسی چھوٹی موٹی چیزوں کو ویسے بھی سُنی ان سُنی کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چھڈوں پراں نکے ہندیاں یاز بھائی نے سکھایا تھا بدلہ لینا بُری بات ہوتی ہے۔ اور ایسی چھوٹی موٹی چیزوں کو ویسے بھی سُنی ان سُنی کر کے آگے بڑھ جانا چاہیے۔۔
یہ ہوتےہیں بھائیوں کے جگر، چھلنی ہو کر بھی آہ تک نہیں بھرتے :)
 
Top