بہت مبارک ہو زیک شروع میں ہمارا مقابلہ چلتا تھا، کبھی تم آگے کبھی میں۔ لیکن بعد میں تو میں پھسڈی رہ گیا۔ آجکل تو اصلاح سخن فورم میں بھی کوئی سرگرمی نہیں، تو دن بھر میں میرے صرف دو یا تین پیغام ہو رہے ہیں، دونوں الفبائی دھاگوں میں۔
تمہارے معیاری مراسلوں میں زیادہ تر مراسلے وہی ہیں جن میں"...
آپ سب نے اپنی محبتوں سے رلا دیا مجھے.... کچھ لکھنے کی حالت ہی نہیں ہو رہی میری۔
دل کی شکل کی اموجی کو محفل "دوستانہ" کہتی ہے، لیکن میں نے اسے دل کی گہرائی سے پیار کی شکل میں استعمال کیا ہے۔
آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں