زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
مریم بٹیا کو منصب چھ ہزاری بہت بہت مبارک
ارے واہ، پانچ ہزاری ہوئے مدتیں ہو گئی ہوں گی شاید۔ محفل کا اختتام ہوتے ہوتے دس ہزاری ہو جاؤ تو اصل مبارک باد دی جائے۔ فی الحال تو عارضی سہی مبارکباد
الف عین
Post #25
مئی 21، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
The quick brown fox
پ مگر استاذ چیٹ جی پی ٹی بھول گئے! کئی جملے پ سے مبرا ہیں
الف عین
Post #14
مئی 21، 2025
فورم:
اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
روک نہیں سکا میں بھی خود کو، طوفانی ریلے میں بہہ گیا گنگا کے
الف عین
Post #45,752
مئی 20، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لاريب اخلاص لاریب مرزا دونوں ہی نظر آ رہی ہیں محفل میں، لا ریب یہ بڑی خوشی کی بات ہے
الف عین
Post #50,364
مئی 20، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بابائے اردو ویب الف عین اور نوجوان اردو ویب ابن سعید جی
میرے پاس تو نہیں ابن سعید کے پاس بھی شاید ہی ہو، البتہ وے بیک مشین کے پاس ضرور ہو گی جو سعود شاید حاصل کر سکیں
الف عین
Post #65
مئی 19، 2025
فورم:
تصاویر
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بعد فجر کے ہمارا معمول تو یہ ہے کہ اشراق تک ذکر اور تلاوت، پھر اشراق کی نماز اور اس کے بعد ناشتہ، پھر یا تو واک پر نکل جاتے ہیں، یا انٹرنیٹ کی سیر پر، فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ پر، پھر اپنی کتابوں کا کام ونڈوز ٹیبلیٹ پر۔
الف عین
Post #50,357
مئی 19، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چائے پیناتو پھر بھی فرض عین ہے
الف عین
Post #45,748
مئی 19، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل
خورشید میاں یہاں کوچۂ دلبر ہی ہم کو چھوڑ کر جانے والا ہے! یعنی محفل کا چل چلاؤ لگا ہوا ہے! ویسے اچھی غزل ہے
الف عین
Post #2
مئی 17، 2025
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سونا مشکل ہے میرے لئے تو فجر کے بعد، چاہے رات بھر نہ سو سکا ہوں
الف عین
Post #50,349
مئی 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیالی پلاؤ اور خیالی چائے تو ہمیشہ ہی چلتی رہتی ہے
الف عین
Post #45,744
مئی 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ادب اطفال
http://lib.bazmeurdu.net/%d8%aa%d8%b3%d8%a8%db%8c%d8%ad-%db%94%db%94%db%94-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%db%8c%d9%85%d8%a7-%d8%b4%d9%81%db%8c%d8%b9/
الف عین
Post #9
مئی 17، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
ادب اطفال
الف عین
Post #8
مئی 17، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
ادب اطفال
یہ کہانی
الف عین
Post #7
مئی 17، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
سلیمان اور قاسم کا انٹرویو
میں سمجھا کہ ابن صفی کے علی عمران ایم ایس سی، پی ایچ دی آکسن والے سلیمان اور قاسم کا انٹرویو ہے یہاں! یہ اتفاق بھی خوب رہا!
الف عین
Post #4
مئی 17، 2025
فورم:
آج کی خبر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب بھی یوں ہو گا، ایک دوسری ثمرین خدمت کے لئے آ جائے گی، ویسے دو ماہ کے لئے تو کئی ثمرینیں مل سکتی ہیں، کہ محفل کی حیات ہی اتنی بچی ہے
الف عین
Post #45,741
مئی 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قریب قریب یہی حال ہمارا بھی ہے، رات کو نیند غائب ہو گئی اور اس وقت نیند آ رہی ہے جب کہ شام کے چھ بجنے والے ہیں!
الف عین
Post #50,340
مئی 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ادب اطفال
اسکی ای بک بنا رہا ہوں
الف عین
Post #6
مئی 15، 2025
فورم:
آپ کی تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہاں ہیوسٹن کا موسم تو ایسا ہے کہ ہمہ وقت بادل ہیں، راتیں سرد ہیں، کم از کم 20،22 ڈگری۔ دن میں 27،28 ڈگری۔ یعنی دن اور رات میں زیادہ فرق نہیں
الف عین
Post #45,734
مئی 14، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کرنے پر پتہ چلا کہ ماشاء اللہ رفتار بہت اچھی ہو گئی ہے اس لڑی کی
الف عین
Post #50,303
مئی 14، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گانا بھی کوئی گا رہا ہو تو سن سکتے ہیں
الف عین
Post #45,728
مئی 14، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top