عظیم

محفلین
چلیں محفل چلی جائے گی
مگر چلیں تو پھر چلیں کہاں
حقیقت تو یہ ہے کہ سب کچھ چلتا رہتا ہے، ثمرین نہیں بھی ہو گی تو پھر بھی چائے پئیں گے ہی، لطف شاید ثمرین کی چائے جیسا نہ آئے، اسی طرح محفل کے بعد بھی کچھ نہ کچھ چلتا ہی رہے گا
 
Top