الف عین
لائبریرین
جب بھی یوں ہو گا، ایک دوسری ثمرین خدمت کے لئے آ جائے گی، ویسے دو ماہ کے لئے تو کئی ثمرینیں مل سکتی ہیں، کہ محفل کی حیات ہی اتنی بچی ہےثمرین کی بھی اب چھٹی ہوجائے گی۔
جب بھی یوں ہو گا، ایک دوسری ثمرین خدمت کے لئے آ جائے گی، ویسے دو ماہ کے لئے تو کئی ثمرینیں مل سکتی ہیں، کہ محفل کی حیات ہی اتنی بچی ہےثمرین کی بھی اب چھٹی ہوجائے گی۔
حقیقت تو یہ ہے کہ سب کچھ چلتا رہتا ہے، ثمرین نہیں بھی ہو گی تو پھر بھی چائے پئیں گے ہی، لطف شاید ثمرین کی چائے جیسا نہ آئے، اسی طرح محفل کے بعد بھی کچھ نہ کچھ چلتا ہی رہے گاچلیں محفل چلی جائے گی
مگر چلیں تو پھر چلیں کہاں
دعائیں بے پناہ بابا آپ کے لیے، اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے۔ آپ کی آل اولاد پر رحمتیں نازل فرمائےخیالی پلاؤ اور خیالی چائے تو ہمیشہ ہی چلتی رہتی ہے
خیر و عافیت رکھے آمیندعائیں بے پناہ بابا آپ کے لیے، اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیشہ سلامت رکھے۔ آپ کی آل اولاد پر رحمتیں نازل فرمائے
چائے پیناتو پھر بھی فرض عین ہےحال سب کاخراب ہے گرمی سے
ڈھول بجا کر سب کو اطلاع دی جائے کہ یہ سیدھی گنگا ہےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62
جتنا خورشید تپے اتنی ہی بارش ہو سوا
ہووے کیونکر تپش عشق نہ رحمت کی دلیل
ذرا بھی یاد نہیں رہا کہ سیدھی ہے گنگاڈھول بجا کر سب کو اطلاع دی جائے کہ یہ سیدھی گنگا ہے
روک نہیں سکا میں بھی خود کو، طوفانی ریلے میں بہہ گیا گنگا کےڈھول بجا کر سب کو اطلاع دی جائے کہ یہ سیدھی گنگا ہے
زور جتنابھی لگے کبھی سیدھی گنگا الٹی بہنے لگتی ہےاور کبھی اُلٹی سیدھی 😌روک نہیں سکا میں بھی خود کو، طوفانی ریلے میں بہہ گیا گنگا کے
صرف وعلیکم السلام نہیں، آج و رحمتہ اللہ و برکاتہ بھی کہوں گاسب کو السلام علیکم
ضرور ضرور۔صرف وعلیکم السلام نہیں، آج و رحمتہ اللہ و برکاتہ بھی کہوں گا
طریقہ بھی یہی ہونا چاہیئےصرف وعلیکم السلام نہیں، آج و رحمتہ اللہ و برکاتہ بھی کہوں گا
ظبی ہرن کا بچہ ہوتا ہے۔طریقہ بھی یہی ہونا چاہیئے