نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل ہی نہیں چاہتا اب محفل میں دل بہلانے کے لئے آنے کا، افسردگی طاری ہو جاتی ہے
  2. الف عین

    پاک بھارت لڑائی پر چیٹ جی پی ٹی کا تجزیہ

    چیٹ جی پی ٹی غیر جانب دار نہیں، اردو میں پرامپٹ دیا جائے گا تو پاکستان زندہ باد کرے گا، ہندی میں دینے پر جے ہند! اردو کا ڈاٹا پاکستان سے دستیاب زیادہ مقدار میں ہے نا!
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صلح ہو گئی ہند و پاک میں، اس پر جتنا شکر کیا جائے، کم ہے۔ فیک نیوز کا انبار لگا رہے تھے ورنہ سبھی، یہاں تک کہ محفل میں بھی۔
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سعود ابن سعید تو بیک گراؤنڈ میوزک دیتے رہے تھے اب تک، اب آرکسٹرا میں بھی شامل ہونے لگے
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ تم نے خبر دی نہ ہمیں بھنک لگی، بہر حال مبارکباد تو بنتی ہی ہے، بلکہ پارٹی بھی، محفل کے جاتے جاتے!
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی زیادہ لگ رہی ہے سیما علی کو شاید!
  7. الف عین

    تعارف سلام عرض ہے

    جوجو تم کو کوئی بھول سکتا ہے بھلا، اردو محفل رہے یا نہ رہے، تم تو سب کے دلوں میں قیام پذیر ہو۔ کسی بابا جانی کی جوجو بٹیا، کسی شمشاد چاچو کی بھتیجی......
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ سیما اسے الٹی گنگا سمجھی ہوں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو یہ کیا کہ شیخ سعدی نے عورت کے لئے کچھ تجویز نہیں کیا۔ سیما علی آزاد ہیں کہ برائی کا بدلہ برائی سے دیں یا بھلائی سے!
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین جیسی نہ ہو مگر، جب چائے کے لئے پکارا جائے تو جھٹ چائے لے آئے کم از کم عظیم اور میرے لئے
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا تو نیت بھی دیکھتا ہے، کم از کم نیت تو کر لی جائے!
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض ہو گیا ہے اب سب اراکین کا یہاں آنا، قیصرانی شاید میرے بلانے سے ٹپک پڑیں۔
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگڈگی تو بجا دی ہے بھائی نبیل نے، اب تو یہاں آنے کو بھی جی نہیں چاہتا ۔
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ہو شاید مگر یہ زیادہ ممکن ہے کہ سب میری طرح الوداعی لڑیوں میں زیادہ نظر آ رہے ہیں
  15. الف عین

    مکمل کلیاتِ غالب

    انتظار کرو اور دیکھو۔ فائل تو میرے پاس ہے ہی، مفت کتب میں بھی فراہم کر دوں گا
  16. الف عین

    میری وفات پہ۔۔

    تاگا، دھاگا، تھریڈ۔۔ ایک ہی لفظ مانے جا سکتے ہیں
  17. الف عین

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    پر امید یہ پہلے معلوم نہیں ہوا ورنہ ۔۔۔ معلوم نہیں کیا ہوتا!
  18. الف عین

    میری وفات پہ۔۔

    اللہ نہ کرے۔۔۔۔۔ ویسے دنیا میں آئے ہیں تو سب کو جانا ہی پڑے گا۔ تمہاری طویل زندگی کے لئے بہت دعائیں جاسمن ابھی ایک دوسرے ’دھاگے‘ میں میں نے لفظ ’دھاگا‘ لکھ دیا تھا حالانکہ اب یہ لفظ استعمال نہیں کیا جا رہا۔ لیکن میں نے سوچا کہ محفل کے آخری دنوں میں اسے چلنے دوں کہ پرانے ممبروں کو یاد آ جائے کہ...
  19. الف عین

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    ارے ایسے خوش آمدید کہا جا رہا ہے جیسے جاسمن اردو محفل کی آخری رکن ہوں؟ دس سال سے زیادہ پرانے دھاگے کی تجدید ہو گئی۔ خیر اس سے یہ تو یاد آ گیا کہ محفل کا کنٹری بیوشن کس حد تک تھا ارکان کی اردو تحریر میں اصلاح کا! اور مریم افتخار کے ذمے یہ ڈیوٹی ہےکہ واقعی محفل کے اختتام سے فوری پہلے جو نیا...
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ہے کہ ہنسی خوشی محفل کو رخصت کیا جائے۔ ابھی دیکھا کہ ایک الوداعی ٹیگ بھی بنا دیا گیا ہے
Top