شاید سب ہی چھٹی کے دن چھٹی پر ہیں۔
ضبط نہیں ہو رہا سب سے ۔صحیح ہو شاید مگر یہ زیادہ ممکن ہے کہ سب میری طرح الوداعی لڑیوں میں زیادہ نظر آ رہے ہیں
میری طرح الوداعی لڑیوں میں
ظاہری خوشی بھی کوئی خوشی ہےضبط نہیں ہو رہا سب سے ۔
عاطف بھیا !!!ضبط نہیں ہو رہا سب سے ۔
غیروں کا اپنوں کا سب کا یہی حال ہےعاطف کا بھی یہی حال ہے۔
محبت گم نہیں ہونے دے گیگم ہوجائیں گے ہم
جب کوئی پ
واقعی۔نہیں معلوم ہمارا آخری پیغام نامکمل کیوں گیا۔
ہاں جی
یہ تو عجیب بات ہے۔ہاں جی
بلکل واقعی۔