بہت شکریہ تمام احباب کا بطور خاص علی وقار کا جنہوں نے یہ سلسلہ شروع کیا۔
ایک دینی کلاس کی وجہ سے دو تین دن کامل یہاں نہیں آ سکا، اب آیا ہوں تو پتہ چلا کہ ایک سنگ میل پار کر کے غائب ہواتھا!
میں جو کچھ ہوں، اس کی بہت بڑی وجہ اردو محفل ہی ہے اپنے یاہو گروپ کے بعد میراٹھکانہ یہاں ہی تھا، اور محفل...