نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    نہیں ہے دید بجز اہلِ گلستاں کے لیے ۔ برائے اصلاح

    نہیں ہے دید بجز اہلِ گلستاں کے لیے ہر ایک چیز چمن کی ہے باغباں کے لیے پہلا مصرع ٹھیک نہیں ہے ، عبدالرؤف ۔ میری ناقص رائے میں غزل کا مطلع بے عیب ہونا چاہیے تاکہ قاری کی توجہ حاصل کرلے اور وہ آگے مطالعہ جاری رکھے۔ اس مصرع میں نہیں کے بجائے" کچھ نہیں /کچھ بھی نہیں" کا محل ہے۔ اس جملے میں...
  2. ظہیراحمدظہیر

    کیسے کیسے نام

    عاطف بھائی آپ انہیں موٹا جلی حروف میں لکھتے ہیں یا خفی حروف میں ؟!:grin:
  3. ظہیراحمدظہیر

    کیسے کیسے نام

    لگتا ہے کہ آپ طوفان خان اور سونامی خان سے ڈر گئے ۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    کیسے کیسے نام

    پسیناشاید افریقی نام ہے ۔ یہ نام میرے مشاہدےسے پہلے بھی کہیں گزرا ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بارِ دگر خوش آمدید ، صغیر احمد صاحب! ایسا ہوتا ہے کہ اہم چیزیں دیگر دھاگوں کے نیچے دب جاتی ہیں ۔ ان شاء اللہ میں اسے ڈھونڈ کر اوپر لاتا ہوں ۔ آپ یہیں رہیے گا۔ :)
  6. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    کیا کیجیے ۔ صدرِ کونسل اور ان کا جمہوری نظام دونوں ہی پاکستان سے درآمد شدہ ہیں ۔ امریکا کے مزے کونسل کی اسیری میں آنے سے پہلے لوٹ لیے۔ اب تو بس: جدھر دیکھتا ہوں تو ہی تو ہے! :D الحمدللہ! اللہ کریم ان کا سایا برقرار رکھے ۔ مجھے انسان بنادیا۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    اس معلوماتی سلسلے کو جاری رکھنا ضروری ہے۔ اب اگلا مضمون آپ کی ذمہ داری ہے ۔ فوراً سے پیشتر خواصِ ککڑی (کاف مفتوح) پر ایک معلوماتی مضمون اگلے تین سال کے اندر اندر پیش کیا جائے۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    روشنی آپ ہی کے ڈر کی وجہ سے نہیں ڈالی کہ آپ فوراً لیز ر لے کر آنکھیں خیرہ کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ چنانچہ پکوان کونسل کی منظور کردہ قراردادوں میں سے صرف ایک ہی کا تذکرہ کیا۔ قرارداد نمبر ایک کا خلاصہ بس یوں سمجھ لیجیے کہ اب میرے لیے من و سلویٰ کے الفاظ گھر سے باہر استعمال کرنے پر سخت پابندی ہے۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    افسانوی مجموعہ بازارِ حیات از احمد ندیم قاسمی میں علامتیت: تجزیاتی مطالعہ ۔ محمد خرم یاسین

    خرم بھائی ، پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرلیا اور ابھی جستہ جستہ دیکھا ہے ۔ ماشاء اللہ ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
  10. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ویپن آف ٹیسٹ ڈسٹرکشن تو یقیناً ہے۔ پکم پکی ۔ لوہا لاٹھ! :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بہت شکریہ ، صاد الف صاحب! بہت ممنون ہوں ۔ اردو محفل پر خوش آمدید! امید ہے کہ آپ تادیر رونق افروز رہیں گے۔ اگر مناسب سمجھیں تو اپنے اسمِ گرامی سے آگاہی بخشیے۔ تعارف کے لیے پیشگی شکریہ!
  12. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ہا ہاہاہ! مرچوں پر مضمون لکھنے کی ایک بڑی وجہ تو یہ ہے کہ مرچیں جوابی میزائیل نہیں داغ سکتیں۔ :D مرچ کے رشتہ داروں کی طرف روئے سخن کیا جائے تو تند و تیز جواب مضمون کا اندیشہ رہتا ہے۔ :grin: ( ایک عدد ہیلمٹ اور دو عدد زرہ بکتر والی ایموجیاں) برگر وغیرہ میں ذرا سی چپوٹلے تو میں بھی کھالیتا...
  13. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    آدھا شکریہ اس وقت قبول کیجیے۔ آدھا ادھار ! :)
  14. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    آہا ہاہ! بھئی کیا بات ہے شکیل ، آپ کے اس خوبصورت تبصرے کی! جس طرح آپ نے ذیلی عنوانات لگائے ہیں وہ بجائے خود دلچسپ ہیں۔ محاوروں کا ایٹمی استعمال ! ہا ہا ہا! :D آپ کی توجہ اور نقد و نظر کے لیے ممنون ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ سلامت رہیں۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بہت بہت شکریہ ، آپا! دعاؤں کے لیے سراپا ممنون ہوں ۔ الحمدللہ ، ہمیں شکایت صرف کھانے میں مرچوں ہی سے ہے ، پکانے والوں سے ذرہ برابر شکایت نہیں۔ الحمدللہ ، ہم ساری عمر میٹھے لوگوں ہی میں گھرے رہے ہیں۔ اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ آخر دم تک یہی معاملہ رکھے ۔ :)
  16. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بہت شکریہ ، نظامی صاحب! ممنون ہوں ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    بالکل بھی ٹھیک نہ کریں آپ ۔ آپ نے بالکل ٹھیک لکھا ہے ۔ اور غلط احمد بھائی بھی نہیں ہیں ۔ اصلاً اش اش صحیح ہے لیکن جب اردو میں آکر عش عش ہوگیا اور اسے بڑے بڑے استاد شعرا اور زبان دان مصنفین نے استعمال کرلیا تو یہ غلط العام کے زمرےمیں آگیا اور فصاحت کے درجے پر پہنچ گیا ۔ چنانچہ میری نظر...
  18. ظہیراحمدظہیر

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    مجھے لگ رہا ہے کہ آپ دونوں کی باتیں سن کر نین بھائی ہُش ہُش کر اٹھیں گے۔ :D
  19. ظہیراحمدظہیر

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    ہا ہاہ! :D آپ کی اس بات پر بھی تین اشعار اور دو غزلیں یاد آگئیں ۔۔۔ لیکن خیر ، جانے دیں ۔۔۔۔ فی الحال بس اتنا: پتلوں کے دم سےآ تشِ مے کے ۔۔۔۔ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
Top