نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طویل عرصے تک ایک دنیا کو اپنی حکمت و دانائی سے مستفید کرنے کے بعد کل رات مِس زرّیں مقتضائے عمری سے ریٹائر ہوگئیں۔ وہ پسماندگان میں ساڑھے تین ہزار اقوال کو در بدر چھوڑ کر راہیِ ملکِ حشم ہوئیں یعنی امریکا انتقال کر گئی ہیں۔ پچھلے کئی برسوں سے قریبی حلقوں میں...
  2. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    آپ نے پچھلی بار بھی یہی کہا تھا ۔ اب آخر کتنی بار انسان معافی دے۔ چلیں ایک دفعہ اور سہی ۔ کیا یاد کریں گے کہ کس حاتم تایا سے واسطہ پڑا تھا۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    پس ثابت ہوا کہ جوابی میزائل کی بابت راقم کا اندیشہ درست تھا ، ہے اور ہوگا۔:cool: اب اسے آپ کے مراسلے کا اثر کہیے یا پھر خوف اور دہشت کا عالم کہ میں شملہ مرچ کو آخر تک حملہ مرچ ہی پڑھتا رہا ۔ اقتباس لیتے وقت غور سے پڑھا تو معلوم ہوا کہ یہ تو آپ نے اونچے شملے والی طرّہ مرچ کی بات کی ہے۔ :)
  4. ظہیراحمدظہیر

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شکیل احمد خان23 ، بھائی میرا مشاہدہ اور تجزیہ یہ ہے کہ آپ ایڈیٹر میں لکھتے وقت کچھ بھی کرلیں اور کسی بھی طرح سے فارمیٹنگ ٹولز کو استعمال کرلیں لیکن جب آپ اسے پوسٹ کریں گے تو نتیجہ وہی نکلے گا یعنی وہی ڈھاک کے تین پات۔ میرا خیال ہے کہ اس مسئلے کا تعلق ایڈیٹر اور براؤزر کے انٹرایکشن سے...
  5. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    آداب ، نوازش ، ذوالقرنین! بہت بہت شکریہ!
  6. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    نوازش، بہت شکریہ! بہت ممنون ہوں ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    شکریہ ، نوازش ! بہت مشکور ہوں ، معان بھائی ! اللہ کریم آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ! اب کیسی طبیعت ہے آپ کی ؟ امید ہے بھلے چنگے ہوں گے۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، بہت نوازش! بہت ممنون ہوں ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    شکیل احمد خان23 ، بھائی آپ کا یہ طریقہ پڑھ کر پہلا تاثر تو یہی تھا کہ شعر کی جسٹیفیکیشن کا مسئلہ حل ہوگیا ۔ لیکن اس پر مزید غور کیا تو یہ حل قابلِ عمل نہیں لگا۔ اس میں دو مسائل سامنے آئے ۔ ایک تو یہ کہ جب غزل کو یہاں سے کاپی کرکے کسی اور جگہ پیسٹ کریں تو وہاں وہ سفید رنگ کی ڈیش کالے رنگ...
  10. ظہیراحمدظہیر

    نہیں ہے دید بجز اہلِ گلستاں کے لیے ۔ برائے اصلاح

    اگر درست سے آپ کی مراد گرامر ا ور لسانی اعتبار سے درستی کی ہے تو یہ درست ہے ۔اس میں کوئی بات قابلِ تصحیح نہیں۔ لیکن قابلِ اصلاح ضرور ہے۔ آپ کے پہلے شعر میں تو اہلِ گلستاں کی محرومی اور بےچارگی دکھانا مقصود تھی لیکن لطفِ دید کی وجہ سے اس شعر کا رنگ /تاثر بالکل مختلف ہوگیا ہے ۔نیز پہلے...
  11. ظہیراحمدظہیر

    غزل (2024 - 02 -16)

    آپ کا یہ مراسلہ دیکھ کر بے اختیار سر پیٹنے کو جی چاہا۔ بھائی ، پہلی بات تو یہ کہ لغت اورتھیسارس کا فرق جانیے۔ لغت میں لفظ کے معنی اور دیگر متعلقہ معلومات ہوتی ہیں جبکہ قاموس یا تھیسارس میں لفظ کے صرف متبادلات ( یا ہم معنی) الفاظ درج ہوتے ہیں ۔ اردو کے کئی معتبر لغات تو موجود ہیں لیکن کوئی...
  12. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں، ٹائی کہیں، سوٹ کہیں ہے میرا

    ہائیں ! یہ پیروڈی کچھ یوں نہیں ہونی چاہیئے ؟! میں کہیں ، ساڑھی کہیں ، سوٹ کہیں ہے میرا جو نظر آتا ہے سینڈل وہ نہیں ہے میرا
  13. ظہیراحمدظہیر

    غزل (2024 - 02 -16)

    راحل بھائی اکثر اشعار پر بات کرچکے ۔ ان نکات پر توجہ دیجیے۔ ایک دو باتیں میں بھی عرض کرتا ہوں۔ ۔ زندگی جینا ٹھیک ترکیب نہیں ہے ۔ جینا فعل لازم ہے ۔ زندگی کرنا بہتر ہے ۔ زندگی کرنا نسبتاً جدید محاورہ ہےاور اب اکثر نظم و نثر میں مل جاتا ہے۔ اس لیے چلے گا۔ زندگی جینے کو زندگی کرنے سے بدل...
  14. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    اخاہ! عبید بھائی تشریف لائے ہیں ۔ بھئی بہت شکریہ ، بہت نوازش! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ، سلامت رہیں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    آداب ، بہت نوازش! بہت شکریہ ،عظیم صاحب! توجہ کے لیے ممنون ہوں ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، نوازش ، عرفان بھائی! توجہ کے لیے بہت شکر گزار ہوں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، بہت نوازش! توجہ اور تبصرے کے لیے سراپا سپاس ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
  18. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    شکریہ ، نوازش ، آداب! بہت ممنون ہوں جنابِ عالی وقار ! علی بھائی ، نیا کلام تو اچھا خاصا موجود ہے لیکن ایک تو مصروفیات وقت نہیں دیتیں اور دوسرے کچھ ذہنی فرصت بھی کم ہی میسر آتی ہے ۔ مجھے اچھا نہیں لگتا کہ میں بس یہاں آؤں ، اپنی شاعری یا نثر پوسٹ کروں اور پھر دنوں اور ہفتوں کے لیے غائب...
  19. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت بہت شکریہ ، بہت نوازش، نظامی صاحب! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ بہت مشکور ہوں ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، بہت نوازش، شکیل بھائی ! آپ کی توجہ اور تبصرے کے لیے شکر گزار ہوں ۔ عارفانہ رنگ کو طبیعت سے زیادہ تجربات کا نتیجہ سمجھیے ۔ :)
Top