نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، نوازش ، راحل بھائی! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ کریم خوش رکھے۔ بیانیے سے اختلافِ رائے اپ کا حق ہے اور اس کا اظہار سر آنکھوں پر ۔ میرا کہنا صرف اتنا ہے کہ آپ کی اس تعمیم میں اگر کسی استثنیٰ کی گنجائش ہو تو اس خاکسار کو اس میں شامل کیجیے گا۔ :)
  2. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت بہت شکریہ ، نوازش، اعجاز بھائی! یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔ آپ کو اشعار پسند آئے تو جانیے معتبر ہوئے۔ اللہ کریم آپ کا سایا سلامت رکھے ، آپ کے وقت اور توانائی میں برکت عطا فرمائے۔ اردو کی جو بے لوث خدمت آپ کئی سطحوں پرکررہے ہیں اللہ کریم آپ کو اس کا اجرِخیر کثیر عطا فرمائے ۔ آمین
  3. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، عبدالرؤف ! بہت مشکور ہوں ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، فرخ بھائی ! متشکرم بسیار۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    شکیل احمد خان23 بھائی ، یہ جسٹیفیکیشن والا مسئلہ مجھ سے تو کبھی حل نہیں ہوا۔ آٹھ سال سے بہت کوشش کی لیکن میں نہیں سمجھتا کہ اس کا کوئی حل ہے اردو محفل کے ایڈیٹر میں ۔ میں مصرعوں میں الفاظ کو مسلسل آگے پیچھے کر کے اور کھینچا تانی کرکے لمبائی برابر کر تو دیتا ہوں لیکن پوسٹ کرنے کے بعد وہی...
  6. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    بہت شکریہ ، آپا! بہت مشکور ہوں ۔ دعا کے لیے آمین بہ لب ہوں۔ اللہ کریم آپ سلامت رکھے!
  7. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    چند مضامین اور ہیں جو یہاں پوسٹ کرنے کا ارادہ ہے ۔ ویسے کچھ تو قارئین کو بھی سانس لینے کی مہلت دینا چاہیے۔ :)
  8. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    بہت بہت شکریہ! بہت ممنون ہوں ۔ تمام تبصرہ نگاروں کا بھی شکریہ کہ انہوں نے توجہ سے پڑھا اور اپنی رائے دی ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    نہیں ۔ اس مثال سے متعلق تو بالکل بھی نہیں ہے ۔ لیکن یہ آج کل آپ اتنی سمجھناک باتاں کیوں کررہے ہیں؟
  10. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    امریکا کے مزےسے مراد وہ مزے قطعی نہیں ہیں کہ جو آپ لاہور میں لوٹتے رہے ہیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل کثیفے سے مدد لیجیے: بیوی نے پوچھا کہ آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تھے ۔ شوہر بولا کہ جو میرے جی میں آئے وہ کرتا تھا۔ :censored: ہائیں ، ہائیں ۔ بری بات! یہ مٹی کھانے کی عادت کب جائے گی آپ کی۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    ضرور لکھیے یہ رہنمائے بیگمات ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ رہنما ہدایات سب سے پہلے آپ پر ہی استعمال ہوں گی۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    اچھا ہوا کہ کہ آپ نے بتادیا ورنہ جاسمن تو بھارتی کتابیں خریدنے انڈونیشیا جارہی تھیں۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    مختصر جاسوسی کہانیوں کا کوئی انگریزی میگزین تو اس وقت کہیں نہیں چھپتا ۔ کم از کم میری معلومات کے مطابق ایسا کوئی رسالہ اب شائع نہیں ہوتا۔ جب میں جاسوسی کہانیاں پڑھا کرتا تھا تو پچیس سال پہلے ایک کتاب(100Dastardly-Little-Detective-Stories-) خریدی تھی جو ماضی قریب میں ایک لائبریری کو...
  14. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا جو نظر آتا ہے میرا ، وہ نہیں ہے میرا

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا جو نظر آتا ہے میرا ، وہ نہیں ہے میرا
  15. ظہیراحمدظہیر

    میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا

    ایک طویل عرصے کے بعد ایک غزل احبابِ اردو محفل کے پیشِ خدمت ہے ۔ امید ہے کچھ اشعار آپ صاحبانِ ذوق کو پسند آئیں گے ۔ گر قبول افتد زہے عز و شرف! *** میں کہیں ، یاد کہیں ، خواب کہیں ہے میرا جو نظر آتا ہے میرا ، وہ نہیں ہے میرا میرے سر پر نہیں احسانِ کلاہ و دستار میری توقیر تو یہ نقشِ جبیں ہے...
  16. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    اجازت ہے ، اجازت ہے ! سچائیوں پر پابندی لگا کر مجھے زمرۂ آمرین میں شمار نہیں ہونا ۔ میں عوام ہی ٹھیک ہوں ۔پس جس کا جو جی چاہے میرے ساتھ سلوک کرے۔ :D
  17. ظہیراحمدظہیر

    جج صاحبان کو ایک ایک سفید چھڑی تحفے میں بھجوادی جائے۔

    جج صاحبان کو ایک ایک سفید چھڑی تحفے میں بھجوادی جائے۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    عبید بھائی ، آپ کی محنت کی قدر نہ کرنا ظلم ہوگا ۔ آپ کا مراسلہ قابلِ صد ستائش و تحسین ہے ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ! ایک دو باتوں کی طرف البتہ آپ کی توجہ دلانا چاہوں گا۔ چونکہ اردو برصغیر کے کئی خطوں میں پروان چڑھی اور اس زمانے میں مواصلات اور تشہیر و ترویج کے وہ ذرائع موجود نہیں تھے...
Top