نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    یعنی پنجابی میں بھی ؟! :unsure:

    یعنی پنجابی میں بھی ؟! :unsure:
  2. ظہیراحمدظہیر

    ضرور ، ضرور! پیشگی شکریہ ، فرخ بھائی!

    ضرور ، ضرور! پیشگی شکریہ ، فرخ بھائی!
  3. ظہیراحمدظہیر

    یہ بوٹی بروزن روٹی کا ذکر ہے یا بُوٹی بروزن جھوٹی کا تذکرہ؟!

    یہ بوٹی بروزن روٹی کا ذکر ہے یا بُوٹی بروزن جھوٹی کا تذکرہ؟!
  4. ظہیراحمدظہیر

    ویسے لگ تو نہیں رہا کہ آپ کا ووٹ نکی جئی کڑی نوں بڑا ہونے میں کوئی مدد دے گا ۔ :)

    ویسے لگ تو نہیں رہا کہ آپ کا ووٹ نکی جئی کڑی نوں بڑا ہونے میں کوئی مدد دے گا ۔ :)
  5. ظہیراحمدظہیر

    بچوں کے لیے اناشید

    جزاک اللہ خیراً کثیراً ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    ارے ارے ارے! ذرا بریک لگائیے۔آپ کے حسنِ ظن اور فراخ دلی کا قائل ہوں ۔ من آنم کہ من دانم ۔ میں تو جیسا تیسا ٹوٹا پھوٹا لکھ دیتا ہوں ۔ اب یہ آپ قارئین کی نظر ہے کہ اس خرابے میں موتی ڈھونڈ لیتے ہیں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔ دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے۔ سلامت رہیں ۔ :):):) ذرا انتظار...
  7. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    شیخی بگھارنے سے پھر بہتر ہے۔:)
  8. ظہیراحمدظہیر

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    آج یہ غزل دن بھر یاد آتی رہی۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا! کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے لیکن لگتا ہے کہ پاکستان میں تاریخ دہراتی نہیں بلکہ رٹّا لگاتی ہے۔☹️
  9. ظہیراحمدظہیر

    ہائیں ! پارٹی بدل لی کیا؟!:unsure:

    ہائیں ! پارٹی بدل لی کیا؟!:unsure:
  10. ظہیراحمدظہیر

    کانچ کے اس شہر میں کوئی بھی شیشہ گر نہیں

    بہت خوب! اچھے اشعار ہیں ۔ ہے اسی کے دم سے المٰیؔ زیست کا ہر ایک بوجھ جان لیجے! جان سے بھاری کوئی پتھر نہیں کیا اچھا کہا ہے! گراں بارِ خاطر نہ ہو تو دو اشعار کے بارے میں بطور نقد و نظر کچھ عرض کروں گا۔ کانچ کے شہر میں تو ہر چیز کانچ کی بنی ہوئی ہوتی ہے چنانچہ اس میں کسی بھی شیشہ گر کا نہ ہونا...
  11. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    آپ اپنا وائی فائی چیک کریں ۔ آپ تک شاید یہ اطلاع ابھی تک نہیں پہنچی کہ ملکِ عزیز میں تختِ حکمت کا الحاق تختِ حکومت سے کب کا ہوچکا۔ اب تمام عقلمندی اور دانائی کی باتیں صرف واں سے صادر ہوتی ہیں ۔ یاں سے کچھ کہنا منع ہے۔ بیشک بل اور بلی دونوں گھر میں دبے پاؤں آتے ہیں ۔ حق باہو ، بیشک باہو! ۔...
  12. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    بہت شکریہ ، سیما علی آپا! مزاح نگاری میرا میدان نہیں۔ بس یونہی کبھی کبھار قلم شوخیوں پر اتر آتا ہے ۔ اس کا سارا عذاب ثواب نیرنگ خیال کے سر پر۔ مشورہ یہ ہوا تھا کہ محفل کا رنگ کچھ پھیکا پڑگیا ہے اور فضا سونی سونی سی ہے سو اس کو پٹڑی پر لانے کے لیے کچھ کوششیں کی جائیں ۔ اب ذوالقر نین...
  13. ظہیراحمدظہیر

    بارہ مرچوں کا کچھ بیاں ہوجائے

    پس ثابت ہوا کہ ذوالقرنین وہ مچھلی ہے جو پروں پر پانی نہیں پڑنے دیتی۔ :unsure::D
  14. ظہیراحمدظہیر

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    مختلف جرائد میں جاسوسی کہانیاں آئے دن شائع تو ہوتی رہتی ہیں ۔ عین ممکن ہے کہ ان میں سے کسی سے لیتے ہوں ۔ جاسوسی کہانیاں لکھنے والے مصنفین کی کہانیوں کے اپنے مجموعے بھی شائع ہوئے ہیں ، وہاں سے بھی مواد لیا جاسکتا ہے۔ بہت سالوں سے میرا انگریز ی میں مطالعہ صرف شاعری اور آرٹ تک محدود ہے ۔...
  15. ظہیراحمدظہیر

    بچوں کے لیے اناشید

    بہت خوب! انتہائی کارآمد اور مفید دھاگا ہے۔ فلک شیر ، بھائی آپ نے یہ بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ چھوٹے بچوں والے خواتین و حضرات یقیناً اس سے مستفید ہوں گے۔ اردو میں بچوں کے لیے معیاری ادب اور صوتی و بصری مواد کی انتہائی ضرورت ہے۔ خلیل بھائی بچوں کی نظموں کی طرف توجہ دیتے تھے لیکن اب وہ فعال...
  16. ظہیراحمدظہیر

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    شکیل احمد خان23 ، بھائی آپ نے شاید اوپر نبیل صاحب کا مراسلہ نہیں دیکھا ۔ ویب پر شاعری کی فارمیٹنگ ممکن نہیں ہے ۔
  17. ظہیراحمدظہیر

    واہ! انتظار دیکھنا کہیں نظر سے نہیں گزرا ، فرخ بھائی ۔ ممکن ہے کہ متروکات میں سے ہو۔

    واہ! انتظار دیکھنا کہیں نظر سے نہیں گزرا ، فرخ بھائی ۔ ممکن ہے کہ متروکات میں سے ہو۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں ، جینے کی تمنا کون کرے وہ دنیا ہو یا یہ دنیا ، اب خواہشِ دنیا کون کرے

    مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں ، جینے کی تمنا کون کرے وہ دنیا ہو یا یہ دنیا ، اب خواہشِ دنیا کون کرے
  19. ظہیراحمدظہیر

    قاضی قلابازی! :D

    قاضی قلابازی! :D
  20. ظہیراحمدظہیر

    اقوالِ سیمیں

    پیارے خواتین و حضرات ، چونکہ مس سیمیں اقوال سازی کا اہم فریضہ قارئین کو سونپ چکی ہیں تو اب یہ ہم سب کا اجتماعی فرض ہے کہ اپنی بساط کے مطابق فرداً فرداً وقتاً فوقتاً کوئی نہ کوئی قول گھڑ کر اس دھاگے میں لگاتے رہیں تاکہ بینش و دانش کا جو سلسلہ انہوں نے شروع کیا ہے وہ چراپونجی میں برسات کی طرح جاری...
Top