نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    غمناک! میں تو آپ کی اس بات پر کچھ کہہ بھی نہیں سکتا ، ذو القرنین ۔ صورتحال کو سمجھتا ہوں ۔...

    غمناک! میں تو آپ کی اس بات پر کچھ کہہ بھی نہیں سکتا ، ذو القرنین ۔ صورتحال کو سمجھتا ہوں ۔ حالات ایک طویل عرصے سے بتدریج خراب ہوتے آرہے ہیں ۔ بہت سالوں پہلے جب میں نے ملک چھوڑا تھا تو والدہ کا دل بہت دکھا تھا اور بہت اداس تھیں ۔۔۔۔۔۔۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    السلام علیکم عرفان سعید ! آپ کیسے ہیں ؟ بہت دنوں بعد تشریف لائے اردو محفل پر۔ امید ہے سب کچھ...

    السلام علیکم عرفان سعید ! آپ کیسے ہیں ؟ بہت دنوں بعد تشریف لائے اردو محفل پر۔ امید ہے سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا ہوگا ۔ بارِ دگر خوش آمدید!
  3. ظہیراحمدظہیر

    غزل: تھک گیا تھا سفر میں لمحوں كے

    بہت خوب ! اچھے اشعار ہیں ، عرفان صاحب! داد قبول کیجیے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    ٌٌLove Deal

    بد/خوش قسمتی سے میں فیسبک پر نہیں ہوں اور نہ وہاں جانے کا ابھی کچھ ارداہ ہے ۔ اگر آپ کہیں تو میں ایک دو ویبگاہیں بتا سکتا ہوں کہ جہاں آپ رکن بن کر اپنی انگریزی نظمیں شائع کرسکتی ہیں ۔ جہاں تک فرصت کا تعلق ہے تو میں خود اس بات کا سختی سے قائل ہوں کہ کام اورگھربار کی ذمہ داریاں زندگی کی...
  5. ظہیراحمدظہیر

    ک سے اوریگن

    صدفیوں کی کچھ خاص اقسام کے لیے گھونگے اور کوڑی کے نام بھی استعمال میں ہیں ۔ بلکہ قدیم زمانے میں تو ہندوستان کے کچھ ساحلی علاقوں میں کوڑیاں کرنسی کےطور پر استعمال کی جاتی تھیں ۔ اور اسی سے " پھوٹی کوڑی" کا محاورہ نکلا ہے۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    ک سے اوریگن

    جی بالکل۔ یہ برنکل یا تو مسلز کی سطح پر اپنے آپ کو چپکا لیتے ہیں یا پھر کچھ سمندری جانوروں یعنی کچھوے یا وہیل مچھلی وغیرہ کے گلپھڑوں کے قریب اٹیچ ہوجاتے ہیں ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ک سے اوریگن

    عاطف بھائی ، ویسے بارنکل مسلز کے اندر نہیں بلکہ اس کے اوپر سطح پر چپکے ہوتے ہیں ۔ یعنی یہ تو طفیلیے یا پیراسائیٹ ہوتے ہیں ۔ :)
  8. ظہیراحمدظہیر

    ک سے اوریگن

    بہت فکر انگیز سوال ہے ۔ یوں تو اردو کا دامن سائنسی اصطلاحات کے معاملے میں خاصا تنگ رہا ہے لیکن آبی حیاتیات کے شعبے میں تو اردو کو تہی دامن ہی سمجھیے۔ ایک وجہ تو اس کی یہ سمجھ میں آتی ہے کہ اردو نے سمندر اور ساحلی علاقوں سے بہت دور خشکی کے علاقوں میں پرورش پائی ۔ چنانچہ چند مشہور سمندری...
  9. ظہیراحمدظہیر

    اس لہجۂ ترش کے لیے معذرت۔ آج کچھ درد مرے دل میں ۔۔۔۔۔۔۔

    اس لہجۂ ترش کے لیے معذرت۔ آج کچھ درد مرے دل میں ۔۔۔۔۔۔۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    نین بھائی ، ہم پاکستانی ایک آزاد قوم ہیں ۔ ہمارا ہر دن یومِ آزادی ہے ۔ سو جب چاہیں مبارکباد دے...

    نین بھائی ، ہم پاکستانی ایک آزاد قوم ہیں ۔ ہمارا ہر دن یومِ آزادی ہے ۔ سو جب چاہیں مبارکباد دے لیں ، کیا فرق پڑتا ہے۔ :censored:😐
  11. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت بہت شکریہ،، عاطف بھائی! بہت نوازش! آپ نےبالکل ٹھیک کہا کہ یہ موضوع بہت دلگیری اور دلسوزی کا باعث ہے۔ بالکل درست کہا کہ کاش ہم کچھ سوچیں اور سمجھیں ۔ اسلام کہ جس کے معنی ہی سلامتی اور تسلیم و رضا کے ہیں اس کے دعویداروں پر جب یہ شیطانی پُرتشدد سوچ غالب آجائے تو واقعی بہت تکلیف دہ صورتحال...
  12. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت بہت شکریہ ، بہت نوازش، عرفان بھائی! اس عزت افزائی اور ذرہ نوازی کے لیے بہت ممنو ن ہوں ۔ سخنوروں کا حرفِ تحسین قیمتی ہوتا ہے ، اس کے لیے مقروض ہوں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
Top