نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    :):):) بہت بہت شکریہ خواہرم! دعاؤں کے لیے خصوصی شکریہ ۔ اللہ کریم یہ دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔ شاد و آباد رہیں ، پھلیں پھولیں اور تادیر سلامت رہیں ۔ آمین
  2. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    آداب ، نوازش ، بہت شکریہ ، احمد بھائی ! سخنوروں کی طرف سے تحسین بہت معنی رکھتی ہے۔ اچھا شاعر ہونے کا تو مجھے دعویٰ نہیں لیکن کوشش ضرور ہوتی ہے کہ کوئی کام کی بات قلم سے صادر ہو جائے ۔ آپ احباب کی حوصلہ افزائی مہمیز کا کام کرتی ہے ۔ اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
  3. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت شکریہ ، نوازش ، آداب! بہت ممنون ہو ں ، خورشید! عزت افزائی کے لیے بہت شکریہ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت بہت شکریہ ، سیما آپا ۔ آپ کی ذرہ نوازی ہے ۔ اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ، شاد و آباد رکھے! آمین
  5. ظہیراحمدظہیر

    جس ایمانداری سے آپ نے گلاب جامن کی تقطیع کی ہے اس سےکچھ کچھ اندازہ ہوگیا ہے۔ویسے بھی ڈبوں کے...

    جس ایمانداری سے آپ نے گلاب جامن کی تقطیع کی ہے اس سےکچھ کچھ اندازہ ہوگیا ہے۔ویسے بھی ڈبوں کے معاملے میں آپ کا ٹریک ریکارڈ کچھ قابلِ رشک نہیں رہا۔ :D
  6. ظہیراحمدظہیر

    ٌٌLove Deal

    ارے بھئی اتنی انکساری اور خاکساری بھی ٹھیک نہیں ہوتی ۔ آپ کی نظم بہت اچھی ہے ۔ تبصرہ اس لیے نہیں لکھا کہ میں اردو محفل پر اردو کے علاوہ کسی اور زبان میں نہیں لکھتا ۔(ویسے بھی اردو محفل کا سافٹویئر انگریزی کو سپورٹ نہیں کرتا ۔ تمام حروف آپس میں جڑ جاتے ہیں اور کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔) ۔ آپ...
  7. ظہیراحمدظہیر

    ارے واہ! آپ تو خود آرٹسٹ اور گرافک ڈیزائنر ہیں ۔ آپ کو پسند آئی تو پھر یقیناًعمدہ ہوگی۔...

    ارے واہ! آپ تو خود آرٹسٹ اور گرافک ڈیزائنر ہیں ۔ آپ کو پسند آئی تو پھر یقیناًعمدہ ہوگی۔ متن نگار نامی اینڈروائڈ ایپ سے بنائی ہے ۔اگر آپ تین ڈبے گلاب جامن وغیرہ رشوت میں بھیج دیں تو آپ کے لیے بھی ڈی پی بنائی جاسکتی ہے ۔ :D
  8. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    :D:D:D ایسی بھی کیا بات ہے ۔ اسے بھی اپنی ہی شاعری سمجھیے اور جہاں چاہے دھڑلے سے سنا دیجیے ۔ اجازت ہے ۔:)
  9. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت شکریہ ، بہت نوازش، سیما آپا! اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔ توجہ کے لیے بہت ممنون ہوں ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    آداب ، نوازش، بہت شکریہ! پذیرائی اور قدر افزائی کے لیے بہت ممنون ہوں ۔ اور فیڈ بیک کے لیے آپ کا بہت شکرگزار ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے! بعض واقعات اور سانحات دل پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں اور بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں اور قلم کو تحریک دیتے ہیں ۔ پیغام قاری تک پہنچ جائے تو سمجھیے کہ...
  11. ظہیراحمدظہیر

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    بھائی ، سکھانے اور فیضِ عام پہنچانے میں کیسا تردد! اس فورم کی یہی بات اچھی ہے کہ ہر قسم کا ہنر اور فن سیکھنے سکھانے کا ایک سلسلہ جاری رہتا ہے ۔آپ ضرور تفصیل سے لکھیے ۔ میرے علاوہ اور بہت سے لوگوں کو بھی دلچسپی ہوگی اور وہ اس دھاگے کے توسط سے سیکھ لیں گے۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    ارشد رشید صاحب ، ویسے تو میں نے سوچا تھا کہ اب آپ کی بے سروپا باتوں کا جواب دینے میں وقت نہیں ضائع کرنا چاہیےاور"سلاما" کہہ کر آپ کو آپ کے حال پر چھوڑدینا چاہیے لیکن آپ کی اور اصلاحِ سخن میں آنے والے نو آموزوں کی خیر خواہی کا جذبہ غالب آگیا ۔چنانچہ بہتر سمجھتا ہوں کہ ایک دفعہ آپ سے صاف بات کرلی...
  13. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    میں نے صاف صاف تو لکھا تھا اور وہ تینوں مصرع بھی نقل کیے تھے کہ محبتوں کی زباں حسیں ہے ۔ محبت کے حسن اور جمالِ رب کا اتنا صاف تعلق اب بھی آپ کونظر نہیں آرہا۔ یہ باتیں تو میرے ذہن میں نہیں ہیں ۔ اور نہ میں نے یہ کہا کہ آپ کو اردو نہیں آتی اور شاعری نہیں آتی ۔ یہ دونوں دعوے اپنے متعلق...
  14. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔ ارشد صاحب ، آپ یقیناً بحث برائے بحث کرتے ہیں ۔، یعنی قائل ہونے کے بعد بھی اتنے لمبے چوڑے مراسلے لکھ رہے ہیں ۔ بھائی ایسے موقع پر سمجھانے والے کا شکریہ ادا کرکے ایک طرف ہوجانا چاہیے ۔ آپ میری بات کو تسلیم کرنے کے بعد بھی مصر ہیں کہ قصور پھر بھی میرا ہی ہے ۔ ایک...
  15. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت شکریہ ، ارشد رشید صاحب! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے! رشید ارشد صاحب ، میں اپنی سی کوشش کرتا ہوں سمجھانے کی ۔ لیکن سچی بات یہ ہے کہ آپ کے سوالات پڑھ کر مجھے کچھ ایسا احساس ہورہا ہے کہ آپ کو بنیادی اردو گرامر پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ :) یہ بات کہنے کے لیے میں معذرت خواہ...
  16. ظہیراحمدظہیر

    یہ دل درگاہِ الفت ہے یہاں نذرانے آتے ہیں

    بہت شکریہ ، شکیل!اس توجہ اور محبت کے لیے مقروض ہوں ۔ یہ آپ نے کس ایپ میں لکھ کر اس طرح ترچھا کیا ہے؟ فوٹو شاپ؟! شکیل احمد خان23
  17. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت شکریہ، عظیم ! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے!
  18. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت بہت شکریہ ، خواہرم جاسمن! اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے! آپ کی دعاؤں پر دل سے آمین ، ثم آمین! بے شک ہمارے معاشرے کو تربیت کی ضرورت ہے۔ تعلیم تو بہت ہوچکی ۔ کتابوں اور کتاب پڑھانے والوں کی بھرمار ہے لیکن عملی نمونے نظر نہیں آتے کہ جن سے تربیت حاصل کی جاسکے۔ دنیا کا کوئی بھی مذہب نفرت نہیں...
  19. ظہیراحمدظہیر

    حرفِ گم

    بہت شکریہ ، شکیل! کاش ہم لوگ اپنے دل کی اس آواز کو سن لیں اور اندھی جذباتیت کے بجائے انسانیت اور مسلمانیت سے کام لیں ۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    منزل کی علامت ہے نہ رستے کے نشاں ہیں کوئی تو بتائے ہمیں ، ہم لوگ کہاں ہیں

    منزل کی علامت ہے نہ رستے کے نشاں ہیں کوئی تو بتائے ہمیں ، ہم لوگ کہاں ہیں
Top